وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف سے خواجہ سعد رفیق کی ملاقات،

لاہور ۔ 24 فروری (اے پی پی)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف سے یہاں وفاقی وزیرریلویزخواجہ سعد رفیق نے ملاقات کی۔ملاقات میں دونوں رہنماو ں نے باہمی دلچسپی کے اموراورملکی و سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا