راولپنڈی۔20مارچ( اے پی پی )پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان نے ملاقات کی ۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فضائیہ کے نئے ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان نے جی ایچ کیو میں پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی۔ مجاہد انور خان کو آرمی چیف کے ہمراہ گارڈ آف آنر پیش …
پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان کی ملاقات

مزید خبریں
راولپنڈی۔20مارچ( اے پی پی )پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان نے ملاقات کی ۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فضائیہ کے نئے ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان نے جی ایچ کیو میں پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی۔ مجاہد انور خان کو آرمی چیف کے ہمراہ گارڈ آف آنر پیش کیا گیا جبکہ انہوں نے یادگارِ شہدا پر بھی حاضری دی۔ اس موقع پرآرمی چیف نے مجاہد انور خان کو پاک فضائیہ کا نیا ایئر چیف مارشل بننے پر مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔








