اسلام آباد ۔ 21 مارچ (اے پی پی) سابق وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ میں اداروں کی عزت کرنے والا آدمی ہوں، عدلیہ کے لیے لانگ مارچ بھی کیا، لیکن جو فیصلہ آیا وہ میری اور قوم کی نظر میں ٹھیک نہیں تھا، پاناما کیس کے فیصلے کے حوالے سے سپریم کورٹ کے جج کے ریمارکس کوئی معمولی بات نہیں۔ احتساب عدالت میں فلیگ شپ انویسٹمنٹ اور …
سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 21 مارچ (اے پی پی) سابق وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ میں اداروں کی عزت کرنے والا آدمی ہوں، عدلیہ کے لیے لانگ مارچ بھی کیا، لیکن جو فیصلہ آیا وہ میری اور قوم کی نظر میں ٹھیک نہیں تھا، پاناما کیس کے فیصلے کے حوالے سے سپریم کورٹ کے جج کے ریمارکس کوئی معمولی بات نہیں۔ احتساب عدالت میں فلیگ شپ انویسٹمنٹ اور العزیزیہ سٹیل ملز ریفرنس کی سماعت کے موقع پرمیڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا کہ بلیک لاءڈکشنری کا سہارا لے کر مجھے بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پر نااہل کیا گیا








