Election day banner
اسلام آباد ۔ 14جولائی (اے پی پی) رواں سیزن کیلئے پنجاب میں چاول کا پیداواری ہدف 3992ملین میٹرک ٹن مقرر کیا گیا ہے ۔ پنجاب کے محکمہ زراعت کے حکام نے کہا ہے کہ چاول کی کاشت کے حالیہ سیزن کے دوران صوبہ میں 4.754ملین ایکڑ رقبہ پر چاول...
نیویارک ۔ 13 جولائی (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ سمندری طوفان کے باعث خلیج میکسیکو میں تیل کی پیداوار معطل ہونا ہے۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے نرخ 20 سینٹ بڑھ کر 66.72 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس...
کوالالمپور ۔ 13 جولائی (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ ہوا۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے ستمبر کے لیے سودے 0.2 فیصد بڑھ کر 1944 رنگٹ (472.88 ڈالر) فی ٹن پر بند ہوئے۔
ادارہ برائے شماریات
اسلام آباد ۔ 13 جولائی (اے پی پی) گزشتہ مالی سال 2018-19ءکے دوران ملک کے تجارتی خسارہ میں 15.33 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔ ادارہ شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ مالی سال کے دوران 31 ارب 82 کروڑ ڈالر تک کم...
اسلام آباد ۔ 13 جولائی (اے پی پی) مئی 2019ءکے دوران سویا بین کی قومی درآمدات میں 109.02 فیصد کا اضافہ ہوا ہے ۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان ( پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق مئی 2019ءکے دوران 9.97 ملین ڈالر کا سویا بین آئل درآمد کیا گیا...
اسلام آباد ۔ 12 جولائی (اے پی پی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ہدایت کی ہے کہ اِنکم ٹیکس قانون کے تحت ایسے تمام افراد جو 500 مربع گز سے زیادہ کے گھر یا 1000 سی سی سے زیادہ کی گاڑی رکھتے ہیں وہ ٹیکس گوشوارے...
State Bank of Pakistan
اسلام آباد ۔ 12 جولائی (اے پی پی) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ سے طے شدہ توسیعی فنڈ سہولت کی پہلی قسط موصول ہونے کے بعد سٹیٹ بنک آف پاکستان کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے کے مقابلے میں اضافہ ریکارڈ کیا گیاہے۔ سٹیٹ بنک آف پاکستان کی...
سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی
اسلام آباد ۔ 12 جولائی (اے پی پی) مالی سال 2018-19ءکے پہلے 11ماہ کے دوران سونے (گولڈ) کی ملکی درآمدات میں 37.32 فیصد کمی واقع ہوئی۔ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کی رپورٹ کے مطابق مالی سال 2017-18ءمیں جولائی تا مئی کے دوران 477کلو گرام سونا درآمد کیا...
اسلام آباد ۔ 11 جولائی (اے پی پی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے آٹا اورمیدہ پر ٹیکس عائد کرنے کی خبروں کوبے بنیاد قرار دیا ہے۔ چیئرمین ایف بی آر سید شبر زیدی نے جمعرات کو یہاں جاری ہونے والے بیان میں واضح کیا ہے کہ آٹا...
اسلام آباد ۔ 11 جولائی (اے پی پی) مالی سال 2019-20ءمیں حکومت نے بہبود آبادی کے پروگراموں کے لئے 7 ارب 77کروڑ 35لاکھ روپے کے فنڈز مختص کئے ہیں۔ سالانہ پلان 2019-20 کے مطابق پاپولیشن ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے لئے 7 ارب، پاپولیشن ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ سندھ کے لئے 55...

تازہ خبریں