Election day banner
اسلام آباد ۔ 19 اکتوبر (اے پی پی) رواں مالی سال کے دوران ملکی برآمدات کا حجم 30 ارب ڈالر سے بڑھنے کا امکان ہے۔ سٹیٹ بینک کے ذرائع کے مطابق گزشتہ مالی سال کے دوران درآمدات کا مجموعی حجم 55 ارب ڈالر سے زائد رہا جو کہ رواں...
بیجنگ ۔ 19 اکتوبر (اے پی پی) چین نے کہاہے کہ ان کے پاس سپلائی کے لئے سویا بین وافر مقدار میں موجود ہے اس لئے سویا بین کے نرخوں میں نمایاں اتار و چڑھاﺅ نہیں آئے گا۔چین کے وزارت زراعت کے ترجمان تانگ کی کے جمعہ کو جاری...
عالمی منڈی میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ
سنگاپور ۔ 19 اکتوبر (اے پی پی) خام تیل کے ایشیائی مارکیٹ کے لئے عالمی نرخوں میں جمعہ کو مزید اضافہ ہوا ہے تاہم ابھی ان کے نرخ مارکیٹ میں پائی جانے والی بے یقینی کے باعث بدستور غیر مستحکم ہیں۔سنگا پور مرکنٹائل ایکسچینج میں نیویارک مین کنٹریکٹ کے...
اسلام آباد ۔ 19 اکتوبر (اے پی پی) اینگرو فرٹیلائزر کمپنی کے منافع میں پچھلے 9 ماہ کے دوران 76.9 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ کمپنی کی طرف سے سٹاک مارکیٹ میں جمع کرائے جانے والے اعداد و شمار کے مطابق اینگرو فرٹیلائزر کے منافع میں مسلسل اضافہ کا...
ٹوکیو۔ 18 اکتوبر (اے پی پی) ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں مجموعی طور پر اضافہ ہوا جس کی وجہ کروڈ آئل کے نرخوں میں اضافے کے اثرات ہیں۔ ۔ ٹوکیو کموڈٹی ایکسچینج میں خام ربڑ کے مارچ کے لیے سودے 0.8 ین بڑھ کر 169.9 ین...
ملک میں بسوں اور ٹرکوں کی پیداوار میں 41 فیصد کمی
اسلام آباد ۔ 18 اکتوبر (اے پی پی) رواں مالی سال کے ابتدائی تین ماہ کے دوران ملک میں لائٹ کمرشل گاڑیوں، وینز اور جیپوں کی پیداوار اور فروخت میں گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے مقابلہ میں کمی سامنے آئی ہے۔ آل پاکستان آٹوموٹو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن...
ادارہ برائے شماریات
اسلام آباد ۔ 18 اکتوبر (اے پی پی) رواں مالی سال کے ابتدائی دوماہ میں ملک میں بڑی صنعتوں کی پیداوارمیں 1.17 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔ ادارہ شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی اور اگست 2018ءکے دوران ملک میں صنعتی سرگرمیاں معمولی سست روی کا...
کوالالمپور ۔ 18 اکتوبر (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخ گذشتہ پانچ ہفتے کی بلند سطح پر آگئے جس کی وجہ امریکی منڈی شکاگو بورڈ آف ٹرید مین سویا بین آئل کے نرخ بڑھنا ہے۔ برسا ملائیشیا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے جنوری کے...
Strategy
ہمبرگ۔ 18 اکتوبر (اے پی پی) یورپی گندم کے برآمدی نرخ کم ہوئے ہیں۔یورپ کی بڑی یورو نیکسٹ ایکسچینج (منڈی)میں دسمبر کے لئے فرانسیسی گندم کی سپلائی 1.0 یورو کمی کے ساتھ 203.50 یورو(235.88ڈالر) فی ٹن طے پائی۔امریکی ڈالر کے مقابلے یورو کی شرح تبادلہ بڑھنے سے یورپی گندم...
بیجنگ۔ 18 اکتوبر (اے پی پی) چینی سٹیل ریبار کے نرخوں میں چار ہفتے تک تیزی رہنے کے بعد جمعرات کو کمی آگئی۔شنگھائی فیوچرز ایکسچینج میں جنوری کے لئے ریبار کی سپلائی 0.3 فیصد کمی کے ساتھ 4117یوان طے پائی۔ورلڈ سٹیل ایسو سی ایشن کے اندازوں کے مطابق چین...

تازہ خبریں