Election day banner

تجارتی خبریں

Business News

ضروری اشیا کی قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 9.95 فیصد اور سالانہ بنیادوں پر 41.90 فیصد کا اضافہ
اسلام آباد ۔ 14 اکتوبر (اے پی پی) رواں مالی سال 2019-20ءمیں جولائی تا اگست کے دوران بیڈ وئیر کی ملکی برآمدات میں29.31 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال 2018-19 ءکے پہلے 2ماہ کے دوران 49ہزار 11...
اسلام آباد ۔ 15 اکتوبر (اے پی پی) گزشتہ ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.44 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ پاکستان بیوروبرائے شماریات کے اعدادوشمارکے مطابق 10 اکتوبرکو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران مشترکہ گروپ کیلئے مہنگائی کی شرح میں پیوستہ ہفتہ کے مقابلے...
پاکستان اسٹاک ایکس چینج
کراچی۔ 16 اکتوبر (اے پی پی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں دوروزہ مندی کے بعد بدھ کوکاروبار حصص میں تیزی رہی اورکے ایس ای100انڈیکس کی34100 اور34200کی نفسیاتی حدیں بحال ہوگئیں۔ تیزی کے نیتجے میںسرمایہ کاری مالیت میں31ارب35کروڑ روپے سے زائدکا اضافہ، کاروباری حجم گزشتہ روزکی نسبت3.21فیصدکم...
سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی
کراچی۔ 16 اکتوبر (اے پی پی) انٹرنیشنل گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں13ڈالرکی مزید کمی ہوئی جس کے نتیجے میں مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ سونا400روپے سستاہوگیا۔آل کراچی صراف اینڈجیولرزایسوسی ایشن کے مطابق بدھ کوانٹرنیشنل گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت...
اسلام آباد ۔ 17 اکتوبر (اے پی پی) رواں مالی سال کے دوران امریکا میں مقیم پاکستانیوں کی جانب سے ترسیلات زر میں گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے مقابلہ میں 5.67 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعداد وشمار کے مطابق جولائی...
State Bank of Pakistan
اسلام آباد ۔ 18 اکتوبر (اے پی پی) گزشتہ ہفتہ کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں 56 ملین ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیاہے۔ سٹیٹ بنک آف پاکستان کے جاری اعدادوشمارکے مطابق11 اکتوبرکوختم ہونے والے ہفتے کے دوران سٹیٹ بنک کے پاس محفوظ زرمبادلہ کے ذخائر کا حجم13 7.8...
اسلام آباد ۔ 18 اکتوبر (اے پی پی) وزارت خزانہ کے ترجمان عمرحمیدخان نے کہاہے کہ حکومت کی جانب سے معشیت کے استحکام اورغیرملکی سرمایہ کاروں کے اعتماد کی بحالی کیلئے اٹھائے جانیوالے اقدامات کے نتائج سامنے آنا شروع ہوگئے ہیں ۔جمعہ کو سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ ٹوئٹر...
واشنگٹن ۔ 19 اکتوبر (اے پی پی) عالمی بینک کے صدر ڈیوڈ ملپاس نے کہا ہے کہ چین میں چند دہائیوں کے دوران کی جانے والی مارکیٹ اصلاحات کے باعث کروڑوں لوگوں کو غربت سے نکالنے میں مدد ملی ہے۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے ایک بیان میں کیا۔...
ریاض ۔ 19 اکتوبر (اے پی پی) سعودی عرب کی قومی آئل اینڈ گیس کمپنی آرامکو کی جانب سے اپنے حصص کی فروخت دسمبر یا جنوری میں کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابقآرامکو اپنے مالی وسائل میں اور کاروباری سرگرمیوں میں اضافے کے لیے اپنے کل...
پیٹرول پمپوں کے تیل کی کوالٹی کی چیکنگ جاری، پٹرول سیمپل کی منفی رپورٹ والوں کو سیل کیا جائے گا، ڈسٹرکٹ آفیسرانڈسٹریزبہاولنگر
نیویاک ۔ 19 اکتوبر (اے پی پی) امریکہ میں خام تیل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ چین کی سست اقتصادی شرح نمو کے باعث آئل ریفائنریز کی ریفائننگ میں کمی ہے، تاہم امریکہ چین کشیدگی میں کمی کے امکانات پر قیمتوں میں کمی محدود رہی۔نیویارک میں...

تازہ خبریں