Election day banner

تجارتی خبریں

Business News

پیرس ۔07اپریل (اے پی پی) فرانس نے کہا ہے کہ لبنان نے اپنی اقتصادی بحالی کے لیے پیرس کانفرنس میں 11 ارب ڈالر سے زیادہ امداد کی یقین دہانی حاصل کرلی ہے۔یہ بات فرانس کے صدر ایمانویل میکرون نے پیرس میں لبنان کے وزیراعظم سعد الحریری کے ساتھ ایک...
فرینکفرٹ۔07اپریل (اے پی پی)یورپین سنٹرل بینک نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے شراکت داروں کے ساتھ تجارتی جنگ جاری رکھی تو عالمی اقتصادی پیداوار کو ایک فیصد سے زیادہ نقصان ہوگا۔یہ بات یورپین سنٹرل بینک کے بورڈ ممبر بینوئٹ کوئرے نے اٹلی میں ایک تقریب...
سعودی گولڈ
لندن ۔ 7 اپریل (اے پی پی) یورپ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ کمزور امریکی پے رول ڈیٹا رپورٹ کے باعث ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی اور امریکا چین بڑھتی تجارتی کشیدگی ہے۔ لندن میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.6 فیصد بڑھ کر...
کوالالمپور ۔ 7 اپریل (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں 1 فیصد اضافہ ہوا جس کی وجہ حکومت کی جانب سے خام پام آئل کی برآمد پر ٹیکسوں میں کمی کا عندیہ ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے جون کے لیے سودے 1.3...
سعودی گولڈ
لندن۔ 6 اپریل (اے پی پی) عالمی سطح پر سونے کے نرخوں میں کمی آگئی ہے جس کی وجہ امریکا اور چین کے درمیان تجارتی کشیدگی کم ہونا ہے۔ نیویارک میں وقفے کے بعد سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.5 فیصدکم ہوکر 1325.81 ڈالر فی اونس رہے جبکہ یو ایس...
ٹوکیو۔ 6 اپریل (اے پی پی) بنچ مارک ایشیائی خام ربڑ کے نرخوں میں کمی آگئی۔ٹوکیو کموڈیٹی ایکس چینج میں ستمبر کے لئے ربڑ کی سپلائی 3.3 ین کی کمی کے ساتھ 176.3 ین فی کلو رہے،ماہرین کے مطابق ٹوکیو ربڑ کے نرخ150 ین فی کلو تک نیچے جا...
ٹوکیو ۔ 6 اپریل (اے پی پی) ٹوکیو سٹاک مارکیٹ میں جمعہ کو کاروباری سرگرمیاں سست رہیں جس کی وجہ سرمایہ کاروں کی طرف سے خریداری میں دلچسپی کم لینا رہا۔ ٹوکیو سٹاک ایکسچج کا آغاز تیزی سے ہوا تاہم وقفہ پر بنچ مارک نکی 225 انڈکس نے77.90 پوانٹس...
سی پیک
اسلام آباد ۔ 6 اپریل (اے پی پی) وفاقی حکومت کی جانب سے سی پیک منصوبے کے تحت 8.2 ارب ڈالر مالیت سے ریلوے کی مین لائن ایم ایل ون کی اپ گریڈیشن کا منصوبہ آئندہ مالی سال کے دوران شروع کیا جائے گا۔ پلاننگ کمےشن کے حکام کے...
کوالالمپور ۔ 6 اپریل (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخ گزشتہ ایک ماہ کی بلند سطح پر آگئے ہیں جس کی وجہ پام آئل کے نئے سٹاک کی آمد اور پرانے سٹاک کا خاتمہ قریب ہونا ہے ۔ برسا ملائشیا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل...
کوالالمپور ۔ 5 اپریل (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ پام آئل کے ذخائر کے حجم میں کمی آنا ہے ۔ برسا ملائشیا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے جون کے لیے سپلائی کے سودے 0.7 فیصد اضافہ...

تازہ خبریں