Election day banner

بین الاقوامی خبریں

International News

برلن۔ 19 جولائی (اے پی پی) جرمنی نے ترکی کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے سزائے موت پر عملدرآمد شروع کیا تو اس کی یورپی یونین میں شمولیت کے لئے مذاکرات ختم کر دیے جائیں گے۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق ترک حکومت نے سزائے موت پر عملدرآمد...
استنبول۔ 19 جولائی (اے پی پی) ترک صدر رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ اگر عوام مطالبہ کرتے ہیں تو وہ سزائے موت کی بحالی کے لیے تیار ہیں۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق ترک صدر نے استنبول میں اپنی رہائش گاہ کے باہر اپنے حامیوں سے خطاب کر...
لندن۔ 19 جولائی (اے پی پی) دبئی کے حکمران محمد بن راشد المکتوم نے برطانوی دارالحکومت لندن میں میٹرو ٹرین میں عام لوگوں کے ساتھ سفر کیا ۔عرب خبر رساں ادارے کے مطابق ٹرین میں موجود مسافروں نے اپنے درمیان متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور دبئی کے...
ٹوکیو ۔ 19 جولائی (اے پی پی) جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں منگل کو زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جن کی ریکٹر سکیل پر شدت 4.8 ریکارڈ کی گئی۔ تاہم زلزلے سے فوری طور پر کسی جانی ومالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق...
استنبول ۔ 18 جولائی (اے پی پی) ترک حکومت نے ناکام فوجی بغاوت کے بعد دیگر شہروں سے بلائے گئے 1800 کمانڈوز کو استنبول میں تعینات کر دیا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق سپیشل فورسز کے یہ دستے استنبول میں گشت کر رہے ہیں اور ان کو حکم دیا...
انقرہ۔ 18 جولائی (اے پی پی) ترکی نے واضح طور پر فتح اللہ گولن کو ناکام بغاوت کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے کہا کہ دہشت گردوں کو قانون کے مطابق سزا دی جائے گی۔غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ترک وزارت خارجہ نے اپنے ایک بیان میں کہا...
برلن۔ 18 جولائی (اے پی پی)جرمن صدر یوآخم گاوک نے یورپی یونین اور لاطینی امریکی ممالک کے تجارتی روابط کو مزید مستحکم کرنے کی بات کی ہے۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق اپنے یوروگوائے کے دورے کے اختتام پر جرمن صدر نے یورپی یونین اور اس خطے کے اقتصادی اتحاد...
ٹوکیو۔ 18 جولائی (اے پی پی) ہوایان ائر لائنز کی پرواز ایچ اے 458 نے فنی خرابی کے باعث واپس ہنگامی لینڈنگ کی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ٹوکیو کے ہانیڈا ائر پورٹ سے ہونو لولو جانے والی پرواز ایچ اے 458 نے فنی خرابی کے باعث چند...
نئی دہلی ۔ 18 جولائی (اے پی پی) بھارت میں 3 سال قبل نچلی ذات کی طالبہ کے ساتھ اجتماعی زیادتی کرنے والوں نے اسی طالبہ کو دوبارہ اجتماعی ذیادتی کا نشانہ بنادیا ۔پیر کو ذرائع ابلاغ نے پولیس کے حوالہ سے بتایا کی ریاست میں میں پولیس...
برلن ۔ 18 جولائی (اے پی پی)جرمنی کے وزیر خارجہ فرانک والٹر شٹائن مائر نے ترکی میں فوجی بغاوت کو ناکام بنانے پر عوام کے کردار کی تعریف کی ہے۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق اپنے ایک انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ ترک عوام نے جمہوریت برقرار رکھنے...

تازہ خبریں