Election day banner

بین الاقوامی خبریں

International News

World Health Organization
ادیس ابابا۔12جنوری (اے پی پی):اقوام متحدہ کی عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ ایتھوپیا میں پیلے بخار سے بچاوکی ویکسنیشن مہم کے دوران 6لاکھ 50 ہزار افراد کو پیلے بخار سے بچاؤ کی ویکسین دی گئی ۔ چینی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈبلیو ایچ...
چین نے روس کے لئے برکس کی سربراہی کی حمایت کر دی
بیجنگ۔12جنوری (اے پی پی):چینی صدر اورکمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری شی جن پنگ نےچینی کمیونسٹ پارٹی کے مرکزی سکول میں اعلیٰ عہدیداروں کے خصوصی سیمینار کی افتتاحی تقریب میں اس بات پر زور دیا کہ ہمیں نئے ترقیاتی دور میں نئے ترقیاتی تصور کو مکمل طور...
Donald Trump
واشنگٹن۔12جنوری (اے پی پی):وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ منگل کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نومنتخب صدر کی حلف برداری اور انتخابی مراحل کی تکمیل تک واشنگٹن میں ہنگامی حالت کے نفاذ کا اعلان کیا ہے۔ صدر ٹرمپ نے 24 جنوری تک واشنگٹن ڈی سی کے لیے ہنگامی...
اقوام متحدہ کی جانب سے کروڑوں انسانوں کو قحط سے بچانے کے لیے سرمائے کی اپیل
اقوام متحدہ۔11جنوری (اے پی پی):اقوام متحدہ کےسیکرٹری جنرل انتونیو گوترش نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے پہلےاجلاس کے انعقاد کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر ایک ویڈیو کانفرنس میں تقریر کرتےہوئے اپیل کی کہ نئی قسم کی کثیرالطرفہ پسندی کے ذریعے عالمی چیلنجوں کو حل کیاجائے اور...
نیویارک، لندن، نئی دہلی، ریوڈی جنیرو۔11جنوری (اے پی پی):دنیا بھر میں کورونا وائرس کی وبا سے اموات کی تعداد19لاکھ43 ہزار تک پہنچ گئی، مختلف ملکوں میں مہلک وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد9 کروڑ 6 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے۔ پیر کوامریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق دنیا کے مختلف...
بفیلو فائرنگ کی وجہ سفید فام نسل کی بالادستی کی سوچ کا زہرہے، امریکی صدر
واشنگٹن ۔11جنوری (اے پی پی):امریکہ کے نومنتخب صدر جوزف بائیڈن نے کہا ہے کہ انہوں نےاپنی کابینہ ارکان کے نام فائنل کرلئے ہیں۔سوشل میڈیا پر ایک پیغام میں جوبائیڈن کا کہنا تھا کہ میری کابینہ کے ارکان میں بے حد ٹیلنٹ ہے، جس پر فخر ہے۔انہوں نے کہا کہ...
چین نے روس کے لئے برکس کی سربراہی کی حمایت کر دی
بیجنگ۔11جنوری (اے پی پی):چینی صدرشی جن پنگ نےملک کے اعلیٰ عہدیداروں کواہم ہدایات دی ہیں۔ چینی صدر نے پارٹی کے ارکان اور اعلیٰ عہدیداران کی ملک کی ترقی کی نئی حکمت عملی اور پارٹی کے اہم امور سے متعلق رہنمائی کی۔شی جن پنگ نے کہاکہ اپنی حقیقی منزل کو...
United Nations
اقوام متحدہ۔10جنوری (اے پی پی):جنیوا میں اقوام متحدہ کےاسسٹنٹ سیکریٹری فیبریزیو ہاش چلڈ کی جانب سے جاری کردہ ایک رپورٹ کے مطابق وبا کی اس صورتِ حال میں دنیا بھر کے لوگوں کی سب سے بڑی خواہش یہ ہے کہ فوری طور پر علاج معالجے ، تعلیم ، پینے...
ٹوکیو۔10جنوری (اے پی پی):جاپان کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ ملک بھر میں کورونا وائرس کی صورتحال مزید خراب ہونے لگی ہے۔ جاپانی نشریاتی ادارے کے مطابق وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق کورونا وائرس کی صورتحال جانچنے کے کئی پیمانوں کی...
Antibiotics
جنیوا۔10جنوری (اے پی پی):عالمی ادارہ صحت نے نریندر مودی کی زیرقیادت بھارتی حکومت کے ریاست جموںوکشمیر پر دعوے کو مسترد کرتے ہوئے عالمی نقشے میں لداخ سمیت جموںوکشمیرں کو بھارت سے ایک علیحدہ خطے کے طور پر دکھایا ہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق عالمی ادارہ صحت نے اپنی ویب سائٹ پر...

تازہ خبریں