Election day banner

بین الاقوامی خبریں

International News

واشنگٹن۔7جنوری (اے پی پی):امریکی پارلیمنٹ پر ٹرمپ کے حامیوں کے دھاوے اور پولیس کی شیلنگ کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک جب کہ 52 کو گرفتار کیا گیا ہے۔نجی نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق نو منتخب صدر جو بائیڈن کی الیکٹورل کالج میں جیت کی باقاعدہ تصدیق کے...
لندن۔6جنوری (اے پی پی):برطانیہ میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد27لاکھ74 ہزار سے زائد ہوگئی، ملک میں اب تک مہلک وائرس سے76 ہزارسے زائد افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں، ایک ہی روز میں نئے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 60 ہزار سے بڑھ گئی ۔ بدھ کو...
جدہ۔6جنوری (اے پی پی):اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے آزاد مستقل انسانی حقوق کمیشن ”آئی پی ایچ آر سی“ نے کشمیری حریت رہنما آسیہ اندرابی اور انکی کی دو ساتھیوں کی بھارتی جیل میں مسلسل غیر قانونی نظربند ی کرنے کی شدید مذمت کی ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے...
World Health Organization
جنیوا۔6جنوری (اے پی پی):عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ برطانیہ میں پائی جانے والی کورونا وائرس کی نئی قسم41 ممالک میں پائی گئی ہے۔ بدھ کومیڈیا رپورٹس کے مطابق ڈبلیو ایچ او نے ایک بیان میں کہا ہے کہ برطانیہ میں مہلک کورونا وائرس کی...
نیویارک، لندن،نئی دہلی، ریوڈی جنیرو۔6جنوری (اے پی پی):دنیا بھر میں کورونا وائرس کی وبا سے اموات کی تعداد18لاکھ76 ہزار تک پہنچ گئی، مختلف ملکوں میں مہلک وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد8 کروڑ 68 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے۔بدھ کوامریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق دنیا کے مختلف ممالک میں...
Earthquake
ولنگٹن۔6جنوری (اے پی پی):نیوزی لینڈ کے شمالی جزیرہ کے شمال مشرق میں جنوبی بحرالکاہل میں واقع کیرمیڈک جزائر کے قریب 6.2 درجے شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔ چینی خبر رساں ادارے نے امریکی جیالوجیکل سروے کے حوالے سے بتایا کہ زلزلے کے جھٹکے بدھ کو...
لندن۔5جنوری (اے پی پی):برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے رواں ماہ مجوزہ دورہ بھارت ملتوی کر دیا، بورس جانسن نے 26 جنوری کو بھارت کے نام نہاد یوم جمہوریہ تقریبات میں شرکت کرنا تھی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق منگل کو ترجمان برطانوی وزیراعظم نے اپنے بیان میں بتایا ہے کہ...
لندن۔5جنوری (اے پی پی):کورونا وائرس نے برطانیہ میں تباہی مچا دی، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 60916 لوگوں میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، برطانیہ میں ایک ہی روز میں کورونا سے متاثر ہونے والے افراد کی یہ سب سے بڑی تعداد ہے جبکہ وائرس کا شکار مزید 830...
نئی دہلی ۔5جنوری (اے پی پی):بھارت میں مہلک کورونا وائرس متاثرین کی تعداد ایک کروڑ 3 لاکھ 57 ہزار تک پہنچ گئی ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا وائرس سے مزید 201 افراد ہلاک ہوئے جبکہ اس دوران 16375 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ منگل کو...
نیویارک، نئی دہلی، ریوڈی جنیرو۔5جنوری (اے پی پی):دنیا بھر میں کورونا وائرس کی وبا سے اموات کی تعداد18لاکھ61 ہزار تک پہنچ گئی، مختلف ملکوں میں مہلک وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد8 کروڑ 61 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے۔ منگل کوامریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق دنیا کے مختلف ممالک...

تازہ خبریں