Election day banner

بین الاقوامی خبریں

International News

پورٹ لینڈ ۔ 8 ستمبر (اے پی پی) ایک بین الاقوامی اجلاس میں بحرالکاہل کی نیل پری ٹْونا مچھلی کے شکار کا کوٹہ بڑھانے کی جاپانی تجویز امریکہ کی مخالفت کے باعث ناکام ہو گئی ہے۔ممالک اور علاقہ جات نے اِس موضوع پرامریکی شہر پورٹ لینڈ میں ہونے والے...
مودی حکومت کا مقبوضہ جموںوکشمیر کو بھارتی رنگ میں رنگنے کا ایک اور اقدام
لندن۔ 7 ستمبر (اے پی پی)نریندر مودی حکومت کی طرف سے 5اگست کو مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے بعد علاقے میں نافذ کئے گئے سخت کرفیوکواجاگرکرنے کے لےے کشمیریوں نے لندن اور نیویارک میں ”کرفیو کلاک“مہم کاآغاز کردیا ہے۔کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق گزشتہ رات لندن کے...
سرینگر ۔ 7 ستمبر (اے پی پی)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی حکومت شہریوں کے تمام بنیادی حقوق اور آزادیاںسلب کرنے کے بعد اب انہیں مذہبی فرائض کی ادائیگی سے بھی روک رہی ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق پانچ اگست کو کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کیے جانے کے بعدسے اب...
کولکتہ۔ 7 ستمبر (اے پی پی)انسانی حقوق کی معروف بھارتی کارکن اور'' آل انڈیا پروگریسو وومنز ایسوسی ایشن'' کی سیکرٹری کویتا کرشنن نے کہا ہے کہ بھارت کی طرف سے کشمیر میں فوجی آمریت انسانی حقوق کی شدید خلاف ورزی ہے۔ کشمیر میڈیا سرو س کے مطابق کویتا...
لندن ۔ 7 ستمبر (اے پی پی)معروف امریکی جریدے فوربز نے دنیا بھر میں امیر ترین خواتین کی ایک فہرست شائع کی ہے جس میں مختلف ملکوں اور معروف بین الاقوامی کاروباری اداروں سے تعلق رکھنے والی خواتین کو شامل کیا گیا ہے۔میگزین کی فہرست کے مطابق پہلے نمبر...
سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی
نیویارک۔ 7 ستمبر (اے پی پی)امریکہ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں کمی اور یورپ میں اضافہ ہوا جس کی وجہ امریکی فیڈرل ریزرو چیف کا بیان، کمزور نام فارم پے رول رپورٹ اور ڈالر کی شرح تبادلہ ہے۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 0.7...
راس الخیمہ ۔ 7 ستمبر (اے پی پی) متحدہ عرب امارت کی ریاست راس الخیمہ میں ٹریفک پولیس نے ٹریفک میں بہتری اور پیدل چلنے والوں کی حفاظت کے لیے ایک نئی زیبرا کراسنگ متعارف کرائی ہے جسے ''تھری ڈی واک وے'' کا نام دیا گیا ہے۔ گلف نیوز...
ریاض ۔ 7 ستمبر (اے پی پی) سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے بین الاقوامی ہوائی اڈوں پر ٹرانزٹ مسافروں کے لیے نئی خدمات کا آغاز کر دیا گیا۔نیشنل اور انٹرنیشنل مسافر اب اپنی منزل مقصود پر ہی سامان حاصل کر سکیں گے۔عرب میڈیا کے مطابق ایئر...
ریاض ۔ 7 ستمبر (اے پی پی) سعودی ٹیلی کام کمپنی زین نے شذی بنت مطلب النفیسہ کو ایگزیکٹیو چیئرپرسن مقرر کیا ہے۔ نجی مواصلاتی کمپنی میں اعلی عہدے پر فائز ہونے والی پہلی سعودی خاتون ہیں۔ النفیسہ نے ستمبر 2019ء سے سعودی زین میں افرادی قوت کے ادارے...
نیویارک۔ 7 ستمبر (اے پی پی)اقوام متحدہ میں پاکستانی مشن اور نیویارک میں قونصلیٹ جنرل کے زیرا ہتمام یوم دفاع و یکجہتی کشمیر کی تقریب کا انقاد ہوا جس میں ملکی دفاع کیلئے بہادر افواج کی جانب سے پیش کی گئی عظیم قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔...

تازہ خبریں