Election day banner

بین الاقوامی خبریں

International News

واشنگٹن ۔ 10 جولائی (اے پی پی) امریکہ ایران کشیدگی کے تناظر میں صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے امریکی دورے پر آئے قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الطحانی کے ساتھ وائٹ ہاو¿س میں ایک اہم ملاقات کی۔ ملاقات کے بعد ٹرمپ نے صحافیوں کو بتایا کہ ہم دیکھ...
اقوام متحدہ ۔ 10 جولائی (اے پی پی) اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ میں دعوی کیاگیا ہے کہ وسطی امریکا رہائش کےلئے دنیا میں سب سے خطرناک جگہ ہے۔ منشیات اور جرائم پر اقوام متحدہ کے دفتر کی جانب سے کئے گئے ایک مطالعے کے مطابق وسطی امریکی علاقوں...
Turkish president
انقرہ ۔ 10 جولائی (اے پی پی) ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ اگر ملک کے مرکزی بینک میں بڑے پیمانے پر اصلاحات نہ کی گئیں تو ترکی کو سنجیدہ مسائل کا سامنا ہوسکتا ہے۔ ایردوآن کا یہ بیان مرکزی بینک کے صدر مراد چیتن کایا...
اقوام متحدہ۔10 جولائی (اے پی پی) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلیاں غربت اور بھوک کے خاتمے کے اہداف کے حصول کی کوششوں پر اثراندز ہو رہی ہیں۔ امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی جاری کی گئی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 2000ءاور...
دنیا بھر میں خوراک اور تیل کی قیمتوں میں اضافہ سے گھریلو اخراجات متاثر ہو رہے ہیں، آئی ایم ایف رپورٹ
اسلام آباد ۔ 11 جولائی (اے پی پی) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے 991.4 ملین ڈالر کی قسط موصول ہونے کے بعد سٹیٹ بینک آف پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 8035.5 ملین ڈالر تک بڑھ گئے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جمعرات کو جاری بیان...
Explosions at Guinea fuel depot
جلال آباد۔ 12 جولائی (اے پی پی) مشرقی افغانستان کے صوبہ ننگرہار میںشادی کی ایک تقریب میں خود کش حملہ سے 5افراد جاںبحق اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق جمعہ کو ایک خود کش حملہ آور نے شادی کی تقریب کے دوران خود کو دھماکہ اڑا لیا...
ریاض ۔ 14 جولائی (اے پی پی) سعودی عرب نے حج موسم کو مکمل طور پر کامیاب بنانے اور کسی بھی ناگہانی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ہنگامی منصوبہ تیارکرلیا ہے۔وزیر داخلہ شہزادہ عبدالعزیز بن سعود بن نائف نے منصوبے کی منظوری دے دی ہے۔سعودی وزارت حج کے مطابق...
ابوظہبی ۔ 15 جولائی (اے پی پی) متحدہ عرب امارات میں حکام نے نے دبئی کے لےے 18 سال سے کم عمر کے بچوں کے لے سیاحتی ویزہ مفت جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ وفاقی ادارہ براے شہریت وشناخت نے والدےن کی سہولت کے لئے بچوں کو...
جدہ ۔ 15 جولائی (اے پی پی) سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے لبنان کے سابق وزراءاعظم نجیب میقاتی، فواد سینورا اور طمام سلام نے ملاقات کی۔ سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی ساحلی شہر جدہ میں پیر کو ہونے والی اس ملاقات میں دوطرفہ...
تہران ۔ 15 جولائی (اے پی پی) ایرانی صدرحسن روحانی نے نجی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے اگر امریکہ ایران پر عائد پابندیاں اٹھا لے اور 2015ء کے جوہری معاہدے پر واپس لوٹ آئے تو کسی بھی مقام پر امریکہ سے مذاکرات کے لیے تیار ہیں۔ایران کے...

تازہ خبریں