Election day banner

بین الاقوامی خبریں

International News

جدہ ۔ 3 اگست (اے پی پی) امریکا سے 1997ءکے بعد پہلی حج پرواز جدہ کے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ائیرپورٹ پہنچ گئی۔کولمبس اوہائیو ایئرپورٹ سے امریکا کی میامی ایئرلائنزکے طیارے نے 168عازمین حج کو سعودی عرب پہنچایا۔الشرق الاوسط کے مطابق جدہ ہوائی اڈے ، وزارت حج و عمرہ اور...
نئی دہلی۔ 3 اگست (اے پی پی) بھارت کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت ”کانگریس “ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی موجودہ صورت حال اور بڑے پیمانے پر سیکورٹی فورسزکو جموں وکشمیر بھیجنے کے حکومتی فیصلے پرگہری تشویش کا اظہار کیا ہے،کانگریس کا کہنا ہے کہ حکمران جماعت...
لندن ۔ 3 اگست (اے پی پی) ملکہ برطانیہ گذشتہ 67 سال سے تخت پر براجمان ہیں اور موجودہ دنیا میں یہ حکمرانی کی طویل ترین مدت ہے۔ کیمرون کے صدر پال بیا 37 سال سے برسر اقتدار ہیں۔ کانگو برازویل کے حکمران ڈینس ساسو نگیسو 35 سال سے...
بیجنگ۔ 3 اگست (اے پی پی)چین نے طیاروں کی رفتار سے بھی تیز ٹرین تیار کرنے کا منصوبہ بنایا ہے جس کا مقصد دور دراز شہروں کے راستوں کو مختصر وقت میں طے کرنا ہے،نئی ٹرینوں کی رفتار 600 سے 800 کلو میٹر ( 373 سے 497 میل )...
برلن ۔ 3 اگست (اے پی پی) جرمن وزیر خارجہ ہائیکو ماس نے کہا ہے کہ امریکا اور روس کے مابین نیوکلیئر ٹریٹی (آئی این ایف) کا خاتمہ یورپ میں امن اور سکیورٹی سے جڑے معاملات کے لیے ایک بڑا خطرہ ہے۔ انہوں نے اصرار کیا ہے کہ ”انٹرمیڈیٹ...
ٹوکیو۔ 2 اگست (اے پی پی)جاپان اور ایران کے درمیان سفارتی تعلقات کو 90 سال مکمل ہونے پر ایران کے دارالحکومت میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ جاپانی ذرائع ابلاغ کے مطابق تہران کے گلستان محل میں منعقد ہونے والی تقریب میں جاپان کے نائب وزیر برائے خارجہ امور...
سائبریا۔ 02اگست (اے پی پی) روس کے علاقے سائبریا کے جنگلات میں لگنے والی آگ 75لاکھ ایکڑ تک پھیل گئی ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق روسی گورنمنٹ کی طرف سے 10طیارے اور 10ہیلی کاپٹرکے علاوہ ہزاروں ایمرجنسی ریسکیو اور فائیر برگیڈ کے اہلکار متاثرہ علاقے میں آگ پر...
کوالالمپور ۔ 2 اگست (اے پی پی) سنگاپور میں سرکاری طور پر موصول ہونے والی شکایت کے بعد فیس بک اور دیگر سوشل ویب سائٹس پر سے قابل اعتراض اور متنازعہ وڈیو کو ہٹا دیا گیا۔ برطانوی خبر راساں ادارے کے مطابق سنگاپور کی جانب...
واشنگٹن ۔ 2 اگست (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر مسئلہ کشمیر میں ثالثی کی پیشکش کر دی ہے۔ وائٹ ہاﺅس میں جمعرات کو صحافیوں کے ساتھ گفتگو میں ایک سوال پر امریکی صدر نے مسئلہ کشمیر میں ثالثی کا کردار ادا کرنے کی...
جدہ۔ 2 اگست (اے پی پی) سعودی فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی نے گذشتہ ہفتے کے دوران 35 ٹن اور 3519 لیٹر مضر صحت غذائی مواد ضبط کر کے تلف کر دیا۔ یہ پیش رفت زمینی، فضائی اور بحری راستوں سے آنے والے حجن مشنوں اور عازمین حج کے پاس...

تازہ خبریں