Election day banner
اسلام آباد ۔ 7 دسمبر (اے پی پی) پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے زیراہتمام 12 ویں کورین ایمبیسیڈر نیشنل تائیکوانڈو چیمپن شپ میں شرکت کےلئے ٹیموں کی آمد کا سلسلہ (آج) جمعہ سے شروع ہو گا جبکہ ایونٹ کے ڈراز کے حوالے سے منیجر میٹنگ بھی(آج) جمعہ کو ہوگی۔ پاکستان...
انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان ایشز سیریزکا چوتھاٹیسٹ میچ 19 جولائی سےشروع ہوگا
ایڈیلیڈ ۔ 6 دسمبر (اے پی پی) آسٹریلیا نے ایشز سیریز کے دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کو 120 رنز سے شکست دیکر پانچ میچوں کی سیریز میں 2-0 کی برتری حاصل کر لی، مچل سٹارک نے شاندار باﺅلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے میچ میں آٹھ کھلاڑیوں کو...
ہیملٹن۔ 6 دسمبر (اے پی پی) نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ 9 سے 13 دسمبر تک ہیملٹن میں کھیلا جائے گا۔ میزبان ٹیم نیوزی لینڈ کو سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔ بلیک کیپس نے ویلنگٹن میں کھیلے گئے...
شکیب کی عمدہ آل راﺅنڈ کارکردگی، ڈھاکہ ڈائنامائٹس نے رنگپور رائیڈرز کو ہرا کر بنگلہ دیش پریمیئر لیگ پوائنٹس ٹیبل پر دوسری پوزیشن حاصل کر لی، شکیب کے ناقابل شکست 47 رنز اور 2 وکٹیں میچ کے بہترین کھلاڑی قرار ڈھاکہ ۔ 6 دسمبر (اے پی پی) بنگلہ دیش پریمیئر...
نئی دہلی۔ 6 دسمبر (اے پی پی) بھارت اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ ہار جیت کے فیصلے کے بغیر ختم ہو گیا، تین میچوں کی سیریز 1-0 سے بھارت کے نام رہی، سری لنکن ٹیم نے میچ کے پانچویں اور آخری...
ڈھاکا ۔ 6 دسمبر (اے پی پی)بنگلہ دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) میں (آج) جمعرات کو آرام کا دن ہے اور کوئی میچ نہیں کھیلا جائیگا۔ تفصیلات کے مطابق بی پی ایل کے دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ بنگلہ دیش میں جاری ہیں۔ میگا ایونٹ میں (آج) جمعرات کو...
شارجہ۔ 6 دسمبر (اے پی پی)افغانستان اور آئرلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے مابین تین ون ڈے میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ (آج) جمعرات کو شارجہ کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ اس سے قبل افغان ٹیم آئی سی سی انٹر کانٹی نینٹل کپ میں یو اے ای...
ہملٹن ۔ 5 دسمبر (اے پی پی) نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ 9 سے 13 دسمبر تک ہیملٹن میں کھیلا جائے گا۔ میزبان ٹیم نیوزی لینڈ کو سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔
آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ میں (کل) دو وارم اپ میچ کھیلے جائیں گے
آکلینڈ ۔ 5 دسمبر (اے پی پی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں سلو اوور ریٹ کی بناءپر ویسٹ انڈین ٹیم پر جرمانہ عائد کر دیا، کپتان جیسن ہولڈر پر ایک میچ کی پابندی اور میچ فیس کا...
ہرارے ۔ 5 دسمبر (اے پی پی) زمبابوے کی کرکٹ ٹیم آئندہ برس فروری میں افغانستان کے خلاف یو اے ای میں دو ٹی 20 اور پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کے شیڈول کو حتمی شکل دے دی گئی ہے، ٹی...

تازہ خبریں