افغانستان اور آئرلینڈ کے مابین دوسرا ون ڈے کرکٹ میچ (آج) کھیلا جائے گا

شارجہ۔ 6 دسمبر (اے پی پی)افغانستان اور آئرلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے مابین تین ون ڈے میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ (آج) جمعرات کو شارجہ کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ اس سے قبل افغان ٹیم آئی سی سی انٹر کانٹی نینٹل کپ میں یو اے ای کو 10 وکٹوں سے ہرا چکی ہے جبکہ آئرلینڈ نے سکاٹ لینڈ کو شکست سے دوچار کیا تھا۔ دونوں ٹیموں کے …

شارجہ۔ 6 دسمبر (اے پی پی)افغانستان اور آئرلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے مابین تین ون ڈے میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ (آج) جمعرات کو شارجہ کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ اس سے قبل افغان ٹیم آئی سی سی انٹر کانٹی نینٹل کپ میں یو اے ای کو 10 وکٹوں سے ہرا چکی ہے جبکہ آئرلینڈ نے سکاٹ لینڈ کو شکست سے دوچار کیا تھا۔ دونوں ٹیموں کے مابین تین میچوں کی سیریز کا تیسرا اور آخری ون ڈے 10 دسمبر کو کھیلا جائے گا۔ تمام میچز شارجہ کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔

مزید خبریں

Leave a Reply