ہیملٹن۔ 6 دسمبر (اے پی پی) نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ 9 سے 13 دسمبر تک ہیملٹن میں کھیلا جائے گا۔ میزبان ٹیم نیوزی لینڈ کو سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔ بلیک کیپس نے ویلنگٹن میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں اننگز اور 67 رنز سے کامیابی حاصل کی۔
نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ 9 دسمبر سے شروع ہوگا

مزید خبریں