نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ 9 دسمبر سے شروع ہوگا

ہملٹن ۔ 5 دسمبر (اے پی پی) نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ 9 سے 13 دسمبر تک ہیملٹن میں کھیلا جائے گا۔ میزبان ٹیم نیوزی لینڈ کو سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔