ایڈیلیڈ ۔ 6 دسمبر (اے پی پی) آسٹریلیا نے ایشز سیریز کے دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کو 120 رنز سے شکست دیکر پانچ میچوں کی سیریز میں 2-0 کی برتری حاصل کر لی، مچل سٹارک نے شاندار باﺅلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے میچ میں آٹھ کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی، میچ کے آخری روز مہمان ٹیم کو میچ میں کامیابی کے لئے 178 رنز کی ضرورت تھی …
ایشز سیریز، آسٹریلیا نے انگلینڈ کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں 120 رنز سے شکست دیکر سیریز میں 2-0 کی برتری حاصل کرلی،

مزید خبریں
ایڈیلیڈ ۔ 6 دسمبر (اے پی پی) آسٹریلیا نے ایشز سیریز کے دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کو 120 رنز سے شکست دیکر پانچ میچوں کی سیریز میں 2-0 کی برتری حاصل کر لی، مچل سٹارک نے شاندار باﺅلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے میچ میں آٹھ کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی، میچ کے آخری روز مہمان ٹیم کو میچ میں کامیابی کے لئے 178 رنز کی ضرورت تھی جبکہ میزبان ٹیم کو 6 وکٹوں کی ضرورت تھی،








