سرینگر ۔ 11 اپریل (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران آج ضلع کولگام میں 3 اور کشمیری نوجوان شہید …
سرینگر ۔ 11 اپریل (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران آج ضلع کولگام میں 3 اور کشمیری نوجوان شہید …
پیرس ۔ 11 اپریل (اے پی پی) فرانس اور سعودی عرب کی حکومتوں کے درمیان 18 ارب ڈالر کے 20 اقتصادی معاہدوں پر دستخط کر دیئے گئے ہیں۔ العربیہ ٹیلی …
ریاض ۔ 11 اپریل (اے پی پی) سعودی شہری دفاع کے ترجمان کرنل ناصر الشریف نے کہا ہے کہ طائف میںجاری بارشوں سے نظام زندگی درہم برہم ہو کر رہ …
استنبول ۔ 11 اپریل (اے پی پی) ترکی کے صدر رجب طیّب اردوان کا کہنا ہے کہ شامی علاقے کی حوالگی کے وقت کا تعین روسی وزیر خارجہ نہیں بلکہ …
ریاض ۔ 11 اپریل (اے پی پی) سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ شام کے دارالحکومت دمشق کے نواح میں واقع شہر دوما میں مبینہ …
واشنگٹن ۔ 11 اپریل (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے امیرِ قطر تمیم بن حماد الا ثانی نے وائٹ ہاو¿س میںملاقات کی اور دوطرفہ مذاکرات سے قبل ایجنڈے …
سرینگر ۔ 10 اپریل (اے پی پی) جموںوکشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک نے کشمیری عالم دین اورجمعیت اہلحدیث کے سابق صدر مولانا شوکت احمد شاہ کوان کے …
سرینگر ۔ 10 اپریل (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں سید علی گیلانی، میرواعظ عمر فاروق اور محمدیاسین ملک پرمشترکہ حریت قیادت نے دختران ملت کی سات اراکین کی گرفتاری …
واشنگٹن ۔10 اپریل (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ذاتی وکیل مائیکل کوہن کے دفتر پر ایف بی آئی کے چھاپے کو شرمناک قرار دے دیا۔ امریکی …
اقوام متحدہ ۔ 10 اپریل (اے پی پی) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ کھیلیں امن اور ترقی کو فروغ دے سکتی ہیں،ہمیں مثبت تبدیلیوں کے لئے دنیا بھر میں …