قومی خبریں

Homeقومی خبریں
اسٹیٹ بینک

حسابات جاریہ کے کھاتوں کاخسارہ جاری مالی سال کے پہلے 8ماہ میں 700ملین ڈالرریکار،فروری میں حسابات جاریہ کے کھاتوں کاتوازن 429ملین ڈالرفاضل

حسابات جاریہ کے کھاتوں کاخسارہ جاری مالی سال کے پہلے 8ماہ میں 700 ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا ہے تاہم فروری میں حسابات جاریہ کے کھاتوں کاتوازن 429 ملین ڈالر …

Senate

سینیٹ سیکرٹریٹ نے چیئرمین سینیٹ کے لیے گاڑی (لینڈ کروزر) کی خریداری سے متعلق بعض میڈیا رپورٹس کو گمراہ کن اور حقائق کے منافی قرار دے دیا

سینیٹ سیکرٹریٹ نے چیئرمین سینیٹ کے لیے گاڑی (لینڈ کروزر) کی خریداری سے متعلق بعض میڈیا رپورٹس کو گمراہ کن اور حقائق کے منافی قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا …

Deputy Prime Minister

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی قائم مقام امریکی ناظم الامور زیکرے ہرکینرائیڈر سے ملاقات

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے پیر کو قائم مقام امریکی ناظم الامور زیکرے ہرکینرائیڈر سے ملاقات کی۔پیر کو وزارت خارجہ سے جاری بیان کے مطابق …

صدر مملکت آصف علی زرداری

صدر مملکت آصف علی زرداری کی قازقستان کے صدر قاسم جومارت توکایووف اور قازقستان کے عوام کو آئینی ریفرنڈم کے کامیاب انعقاد پر دلی مبارکباد

صدر مملکت آصف علی زرداری نے قازقستان کے صدر قاسم جومارت توکایووف اور قازقستان کے عوام کو آئینی ریفرنڈم کے کامیاب انعقاد پر دلی مبارکباد پیش کی ہے۔

چیئرمین سینیٹ

لیلۃ القدر کی عظیم رات میں بندے کو اپنے رب کے حضور عاجزی کے ساتھ جھک کر اپنے گناہوں کی بخشش مانگنی چاہیے، چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا لیلۃ القدر کے بابرکت موقع پر پیغام

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے لیلۃ القدر کے بابرکت موقع پر پوری امت مسلمہ بالخصوص اہل پاکستان کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ عظیم رات اللہ …

طاہر محمود اشرفی

تمام مسالک و مذاہب کے قائدین کی عالمی طاقتوں سے اپیل ، جنگوں کا سلسلہ بند ہونا چاہیے،جنگ کسی بھی مسئلہ کا حل نہیں ہے۔ طاہر محمود اشرفی

چیئرمین پاکستان علما کونسل و کوآرڈینیٹر وزیر اعظم و قومی پیغام امن کمیٹی حکومت پاکستان حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ چند سال قبل بھی ہم نے …

خرم شہزاد

پاکستان کے بیرونی کھاتوں میں بہتری کا سلسلہ جاری ہے، فروری 2026ء کے دوران حسابات جاریہ کےکھاتوں کا توازن 427 ملین ڈالر فاضل ریکارڈ کیا گیا، خرم شہزاد

وزیرخزانہ کے مشیرخرم شہزاد نے کہاہے کہ پاکستان کے بیرونی کھاتوں میں بہتری کا سلسلہ جاری ہے اور فروری 2026ء کے دوران حسابات جاریہ کےکھاتوں کا توازن 427 ملین ڈالر …

سپیکر قومی اسمبلی

لیلۃ القدر ہمیں اللہ تعالیٰ کی رحمت، مغفرت اور اپنے اعمال کا محاسبہ کرنے کا موقع فراہم کرتی ہے، سردار ایاز صادق

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ لیلۃ القدر ہمیں اللہ تعالیٰ کی رحمت، مغفرت اور اپنے اعمال کا محاسبہ کرنے کا موقع فراہم کرتی ہے،لیلۃ القدر …

وفاقی وزیر خزانہ و محصولات کی زیر صدارت پٹرولیم مصنوعات کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس، ملک میں ایندھن کی دستیابی کے حوالے سے صورحال تسلی بخش ہے،بریفنگ

پٹرول کی قیمتوں کی نگرانی کے لیے قائم کمیٹی کوبتایا گیاہے کہ ملک میں ایندھن کی دستیابی کے حوالے سے صورحال تسلی بخش ہے اور مارچ کی ضروریات مکمل طور …