قومی خبریں

Homeقومی خبریں
آئی ایس پی آر

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا سے مصر کی مسلح افواج کے کمانڈر انچیف جنرل محمد احمد ذکی کی ملاقات ،سکیورٹی، انسداد دہشت گردی اور موجودہ علاقائی صورتحال سمیت دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا

راولپنڈی۔ 25 فروری (اے پی پی) مصر کی مسلح افواج کے کمانڈر انچیف جنرل محمد احمد ذکی نے دورہ پاکستان کے دوران چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم …

وفاقی وزیر غلام سرور خان کی زیر صدارت رضاکارانہ ملازمتوں سے برخاستگی سکیم کے تحت رقوم کی ادائیگیوں کے حوالے سے اجلاس

ڈونلڈ ٹرمپ کے مو¿قف سے یہ ثابت ہو گیا ہے کہ پاکستان خطہ میں امن کا خواہاں ہے، وزیراعظم عمران خان نے دنیا میں پاکستان کا مثبت تشخص پیش کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے ،وفاقی وزیر برائے ہوا بازی غلام سرور خان کا بیان

اسلام آباد ۔ 25 فروری (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے ہوا بازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس مو¿قف سے یہ ثابت …

سرکاری سکیم کے تحت حج 2020 کے لئے درخواستوں کی وصولی کا عمل شروع ہو گیا رواں سال ایک لاکھ 79 ہزار 210 پاکستانی سرکاری اور پرائیویٹ سکیموں کے تحت فریضہ حج ادا کریں گے

اسلام آباد ۔ 25 فروری (اے پی پی) سرکاری سکیم کے تحت حج 2020 کے لئے درخواستوں کی وصولی کا عمل شروع ہو گیا ہے، رواں سال ایک لاکھ 79 …

Allama Iqbal Open University

اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار 2020ء کے لئے 6 خلیجی ممالک اور امریکہ میں مقیم پاکستانیوں کے لئے کئی پروگرامز میں داخلے پیش کر دیئے، ترجمان

اسلام آباد ۔ 25 فروری (اے پی پی) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار 2020ء کے جاری داخلوں میں سعودی عرب کویت قطر متحدہ عرب امارات عمان بحرین اور …

چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ سے ایم ڈی سمنز ہیلمٹ کی ملاقات ،پاکستان میں مینوفیکچرنگ اور آپریشنز کو توسیع دینے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد ۔ 25 فروری (اے پی پی) چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ سے ایم ڈی سمنز ہیلمٹ نے منگل کو ملاقات کی اور پاکستان …