قومی خبریں

Homeقومی خبریں
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سیاست عوام کی فلاح و بہبود اور پاکستان کی ترقی کے گرد گھومتی ہے ، انجینئر امیر مقام

(ن) لیگ نے ملک کی ترقی و معیشت کے استحکام کیلئے عملی اقدامات اٹھائے ہیں،امیرمقام

ملاکنڈ۔22اپریل (اے پی پی)وزیراعظم کے مشیروپاکستان مسلم لیگ(ن)خیبرپختونخواکے صوبائی صدرانجینئرامیرمقام نے کہاہے کہ ہم کھوکھلے نعروںپرنہیںعملی کام پریقین رکھتے ہیں،پاکستان مسلم لیگ(ن)نے عوام کی فلاح وبہبود،بلاامتیازخدمت اورملک کی ترقی و …

سابقہ حکومت ملک کو دیوالیہ پن کی نہج پر چھوڑ کر گئی، اتحادی حکومت نے ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچانے کے لئے مشکل فیصلے لئے، ہم نے ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچایا، وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل

وزیراعظم کے مشیر خزانہ ڈاکٹر مفتاح اسماعیل کی ورلڈ بنک کی چیف ایگزیکو آفیسر مس کرسٹالینا جیورجیوا سے ملاقات

اسلام آباد ۔ 22 اپریل (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ، ریونیو و اقتصادی امور ڈویژن ڈاکٹر مفتاح اسماعیل نے واشنگٹن میں ورلڈ بنک کی مینیجنگ ڈائریکٹر/چیف ایگزیکو …