قومی خبریں

Homeقومی خبریں
پاکستان اپنے شہریوں کے جان و مال کے تحفظ اور قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کرے گا، ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان افغانستان کے ساتھ مزید کشیدگی نہیں چاہتا، مستقبل میں کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دیا جائے گا، ترجمان دفتر خارجہ طاہرحسین اندرابی کی پریس بریفنگ

اسلام آباد۔31اکتوبر (اے پی پی):پاکستان نے واضح کیا ہے کہ وہ افغانستان کے ساتھ مزید کشیدگی نہیں چاہتا تاہم مستقبل میں ہونے والی کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دیا …

پاکستان پیپلزپارٹی آزاد جموں و کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ، آزاد جموں و کشمیر کی سیاسی صورتحال پر بات چیت

پاکستان پیپلزپارٹی آزاد جموں و کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ، آزاد جموں و کشمیر کی سیاسی صورتحال پر بات چیت

اسلام آباد۔31اکتوبر (اے پی پی):پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں پیپلزپارٹی آزاد جموں و کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس جمعہ کو منعقد ہوا۔ پی پی …

قازق وزیرِ سائنس و اعلیٰ تعلیم کا خالد مقبول صدیقی کے ہمراہ قائداعظم یونیورسٹی کا دورہ، الفارابی سینٹر کا افتتاح

وفاقی وزیر تعلیم خالد مقبول صدیقی کی سپیکر پنجاب اسمبلی سے ملاقات، مقامی حکومتوں کے نظام کو بااختیار بنانے پر اتفاق

لاہور۔31اکتوبر (اے پی پی):وفاقی وزیر تعلیم خالد مقبول صدیقی نے پنجاب اسمبلی کا دورہ کیا۔ اس موقع پرسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے صوبائی وزرا اور اراکین اسمبلی …

پاکستان کا تنازعہ جموں و کشمیر پر پاکستان کے اصولی موقف اور کشمیری عوام کے حق خودارادیت کی مسلسل حمایت پر او آئی سی سے اظہار تشکر

چترال میں دانش سکول کا سنگ بنیاد، وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا گیس پلانٹ نصب کرنے، اپر چترال کیلئے بجلی کے ٹیرف کا مسئلہ حل کرنے ، یونیورسٹی، ہسپتال قائم کرنے اور سڑکوں کی تعمیر کے منصوبوں کا اعلان

چترال۔31اکتوبر (اے پی پی):وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے ملکی ترقی ، عوام کی خوشحالی، دہشت گردی و بدامنی کے خاتمے کیلئے سب کو ساتھ مل کر چلنے کی دعوت …

سکندر سلطان راجہ

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے حوالہ سے اجلاس

اسلام آباد۔31اکتوبر (اے پی پی):پنجاب کے بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے سلسلہ میں الیکشن کمیشن سیکرٹریٹ میں الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس منعقد ہوا ، چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان …

نسٹ میں چائنا میڈیا گروپ کی K8 خلائی فلم کا شاندار پریمئیر ، طلبہ اور ماہرین کی بھرپور پذیرائی

نسٹ میں چائنا میڈیا گروپ کی K8 خلائی فلم کا شاندار پریمئیر ، طلبہ اور ماہرین کی بھرپور پذیرائی

اسلام آباد۔31اکتوبر (اے پی پی):نیشنل یونیورسٹی آف سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی (نسٹ) میں چائنا میڈیا گروپ کی جدید 8K خلائی فلم"شینزو -13" یعنی"کائنات کی وسعتوں سے: کھڑکی کے باہر نیلا سیارہ" …

کلی معیشت کے استحکام کو برقرار رکھنا اور اسے سرمایہ کاری و برآمدات پرمبنی نمو میں تبدیل کرنا ناگزیر ہے،وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی سٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک پاکستان کے وفد سے گفتگو

امریکا کے ساتھ تعلقات میں نئی جہتیں، چین کے ساتھ دیرینہ شراکت داری اور سعودی عرب کے ساتھ سٹریٹجک تعاون مزید مضبوط ہو رہا ہے، وزیرخزانہ محمداورنگزیب

اسلام آباد۔31اکتوبر (اے پی پی):وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات سینیٹرمحمداورنگزیب نے کہاہے کہ امریکا کے ساتھ تعلقات میں نئی جہتیں، چین کے ساتھ دیرینہ شراکت داری اور سعودی عرب کے ساتھ سٹریٹجک …