سٹیٹ بینک آف پاکستان عید الاضحٰی کے موقع پر عام تعطیلات کے باعث 26 تا 28 مئی 2026ء (منگل تا جمعرات) کو بند رہے گا
سٹیٹ بینک آف پاکستان عید الاضحٰی کے موقع پر عام تعطیلات کے باعث 26 تا 28 مئی 2026ء (منگل تا جمعرات) کو بند رہے گا
قومی اسمبلی کا اجلاس کورم پورا نہ ہونے کی وجہ سے کچھ دیر کے لئے ملتوی کردیا گیا۔
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی خوارج کے خلاف صوبہ بھر میں کامیاب کارروائیاں کرنے پرنےسکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔
وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت بیرونی سرمایہ کاری میں اضافے کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات اٹھا رہی ہے ، خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کے …
ایس آئی ایف سی کی مؤثر سہولت کاری سے پاکستان میں صنعتی اور کیمیکل شعبے کے اسٹریٹجک منصوبوں پر عملدرآمد جاری ہے ۔
مقبوضہ جموں و کشمیر میں قابض بھارتی انتظامیہ کی مسلمانوں کیخلاف بربریت اور سفاکیت عروج پر ہے ،مقبوضہ کشمیر میں متعصب بھارتی انتظامیہ کی وحشیانہ کارروائیاں نے مسلمانوں کے کئی …
اقوام متحدہ میں قائم مقام افغان مندوب نےطالبان رجیم کوآڑے ہاتھوں لے لیا،نصیر احمد فائق نے طالبان رجیم کودہشتگرد،غیرقانونی اورعوام دشمن قراردے دیا۔افغانستان کے قائم مقام مندوب نے طالبان رجیم …
طالبان رجیم اپنے ناجائز تسلط کو برقرار رکھنے کیلئےعالمی دہشتگرد تنظیموں کی سرپرستی کا خطرناک کھیل کھیل رہی ہے جبکہ چین اور روس نے افغانستان سے ہونے والی دہشتگردی کو …
وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی سے پاکستان میں امریکی سفیر نیٹلی بیکر کی ملاقات کی، ملاقات میں پاک امریکا تعلقات اور ریلوے تعاون پر تفصیلی گفتگو کی گئی ۔
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات میں مثبت پیشرفت کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک تاریخی …