Election day banner
Investment Board
اسلام آباد۔5جنوری (اے پی پی):ملک میں تجارت کے شعبہ میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں جاری مالی سال کے دوران کمی ریکارڈکی گئی ہے۔ سرمایہ کاری بورڈ اورسٹیٹ بینک کی جانب سے اس حوالہ سے دستیاب اعدادوشمارکے مطابق جاری مالی سال کے پہلے 5 ماہ میں ملک میں تجارت...
State Bank
اسلام آباد۔4جنوری (اے پی پی):بینک دولت پاکستان نے جولائی تا ستمبر2021ء (تیسری سہ ماہی2021ء) کے لیے سہ ماہی کمپینڈیم ( مجموعی خلاصہ ) بینکاری نظام کے اعدادوشمار جاری کر دیا۔ اس کمپینڈیم میں اہم مالی اعدادوشمار پر ڈیٹا کی جامع کوریج کے ساتھ شعبۂ بینکاری کی مالی صحت کے...
پاکستان اور افغانستان نے دونوں ممالک کے درمیان ایک دوسرے کے ٹرکوں کی آزادانہ نقل و حرکت کی اجازت دےدی ،عبدالرزاق داؤد
اسلام آباد۔4جنوری (اے پی پی):وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ رواں مالی سال کے ماہ دسمبر میں برآمدات میں گزشتہ مالی سال کے اسی ماہ کے مقابلے میں اضافہ نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ منگل کو یہاں ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ مچھلی اور...
چیئرمین ایف بی آر
اسلام آباد۔3جنوری (اے پی پی):فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس سال 2019ء کے دوران ارکان پارلیمان کی ٹیکس ڈائریکٹری باضابطہ طور پر جاری کر دی ہے۔ ارکان پارلیمنٹ کی ٹیکس ڈائریکٹری 2019ء میں پیش کردہ اعداد و شمار کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ٹیکس سال...
State Bank
کراچی۔3جنوری (اے پی پی):بینک دولت پاکستان نے سال 2022 کے آغاز پر ڈیجیٹل بینکوں کے لیے بہترین عالمی روایات سے ہم آہنگ ایک نیا لائسنسنگ اور ضوابطی فریم ورک جاری کر کے ملک میں بینکاری کے ایک نئے دور کا آغاز کردیا ہے، یہ ایک مکمل ڈیجیٹل بینک متعارف...
State Bank
اسلام آباد۔3جنوری (اے پی پی):پاکستان اورمغربی ایشیا کے ممالک سعودی عرب، کویت، اردن، بحرین، متحدہ عرب امارات اورخطہ کے دیگرممالک کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے پہلے 5 ماہ میں گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں نمایاں اضافہ ہوا ہے، جاری...
Asian Development Bank
اسلام آباد۔3جنوری (اے پی پی):ایشیائی ترقیاتی بینک نے گزشتہ کیلنڈرسال کے دوران پاکستان کو مجموعی طورپر2.3 ارب ڈالرکی معاونت فراہم کی ہے۔یہ بات ایشیائی ترقیاتی بینک کے کنٹری ڈائریکٹرینگ یی نے سال نوکے موقع پراپنے ایک پیغام میں کہی ہے۔ اپنے وڈیوپیغام میں انہوں نے پاکستانیوں کوسال نوکی مبارکباددیتے...
اسلام آباد۔3جنوری (اے پی پی):متحدہ عرب امارات میں تعینات پاکستانی سفیر افضل محمود نے کہا ہے کہ دبئی ایکسپو کے موقع پر سرکاری و نجی پاکستانی کمپنیوں نے سرمایہ کاری کے متعدد معاہدے کیے ۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے بتایا کہ اکتوبر 2021 میں دبئی ایکسپو 2020 کے...
اسلام آباد۔3جنوری (اے پی پی):ملک میں موٹرسائیکل اورتھری ویلرز کی پیداواراورفروخت میں جاری مالی سال کے دوران گزشتہ مالی سال کے مقابلہ میں اضافہ ریکارڈکیاگیاہے۔ پاکستان بیوروبرائے شماریات کے اعدادوشمارکے مطابق جاری مالی سال کے پہلے 5 ماہ میں ملک میں 797,245 یونٹس موٹرسائیکل اورتھری ویلرز کی پیداوار اور795,842 یونٹس...
State Bank
اسلام آباد۔3جنوری (اے پی پی):شیڈول بینکوں کی جانب سے مختصرمدت کے قرضوں کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران اضافہ ریکارڈکیاگیاہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق گزشتہ مالی سال کے اختتام پرشیڈول بینکوں کی جانب سے مختصرمدت کے قرضوں کاحجم...

تازہ خبریں