اسلام آباد ۔ 2 دسمبر (اے پی پی) محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق تاہم مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن،گلگت بلتستان اور فاٹا میں چند مقامات پر تیز ہواﺅں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے۔ پنجاب کے بعض آج میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں …
آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 2 دسمبر (اے پی پی) محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق تاہم مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن،گلگت بلتستان اور فاٹا میں چند مقامات پر تیز ہواﺅں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے۔ پنجاب کے بعض آج میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں صبح کے اوقات میں ہلکی دھند پڑنے کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہا ہے۔








