آئی پی ایل، دہلی ڈیئر ڈیولز اور سن رائیزرز حیدر آباد کی ٹیمیں (کل) مدمقابل ہوں گی

دہلی ۔ یکم مئی(اے پی پی) انڈین پریمیئر لیگ میں (کل) منگل کو واحد میچ میں دہلی ڈیئر ڈیولز اور سن رائیزرز حیدر آباد کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق آئی پی ایل کے دلچسپ مقابلے بھارت میں جاری ہیں۔ میگا ایونٹ کا 40 واں میچ دہلی ڈیئر ڈیولز اور سن رائیزرز حیدر آباد کے مابین فیروز شاہ کوٹلہ، دہلی میں کھیلا جائے گا۔ دہلی کی ٹیم …

دہلی ۔ یکم مئی(اے پی پی) انڈین پریمیئر لیگ میں (کل) منگل کو واحد میچ میں دہلی ڈیئر ڈیولز اور سن رائیزرز حیدر آباد کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق آئی پی ایل کے دلچسپ مقابلے بھارت میں جاری ہیں۔ میگا ایونٹ کا 40 واں میچ دہلی ڈیئر ڈیولز اور سن رائیزرز حیدر آباد کے مابین فیروز شاہ کوٹلہ، دہلی میں کھیلا جائے گا۔ دہلی کی ٹیم 4 پوائنٹس کے ساتھ سب سے آخر میں ہے جبکہ حیدر آباد نے اب تک 13 پوائنٹس حاصل کئے ہیں اور وہ تیسرے نمبر پر ہے۔

Leave a Reply