اسلام آباد ۔ 4 دسمبر (اے پی پی) انڈس ریور سسٹم میں مختلف آبی ذخائر سے 82ہزار کیوسک پانی خارج کیا جبکہ مختلف آبی ذخائر میں 41800 کیوسک پانی کی آمد ریکارڈ کی گئی۔ تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح 1447.63 فٹ رہی جو ڈیڈلیول سے 67.3 فیصد بلند ہے۔ ڈیم میں پانی کی آمد 25ہزار اور اخراج 40 ہزارکیوسک ریکارڈ کیاگیا۔ منگلا ڈیم میں پانی کی سطح 1131.65 فٹ …
آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کی رپورٹ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 4 دسمبر (اے پی پی) انڈس ریور سسٹم میں مختلف آبی ذخائر سے 82ہزار کیوسک پانی خارج کیا جبکہ مختلف آبی ذخائر میں 41800 کیوسک پانی کی آمد ریکارڈ کی گئی۔ تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح 1447.63 فٹ رہی جو ڈیڈلیول سے 67.3 فیصد بلند ہے۔ ڈیم میں پانی کی آمد 25ہزار اور اخراج 40 ہزارکیوسک ریکارڈ کیاگیا۔ منگلا ڈیم میں پانی کی سطح 1131.65 فٹ رہی جو ڈیڈ لیول سے 91.65 فٹ اونچی ہے۔








