آزادکشمیرکے لئے 5 ارب 90 کروڑ 79لاکھ 81ہزار روپےکے فنڈزجاری

اسلام آباد۔7ستمبر (اے پی پی):وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات نے سرکاری شعبے کے ترقیاتی پروگراموں میں آزادکشمیر کے لئے مجموعی طور پر اب تک 5 ارب 90 کروڑ 79لاکھ 81ہزار روپےکے فنڈزجاری کردیئے ہیں۔ پلاننگ کمیشن کے جاری اعداد وشمار کے مطابق حکومت نے اس بلاک کے ترقیاتی کاموں کے لئے رواں مالی سال کے دوران 32 ارب 3 کروڑ 99 لاکھ روپے  سے زائدکے فنڈز مختص کئے ہیں۔

اسلام آباد۔7ستمبر (اے پی پی):وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات نے سرکاری شعبے کے ترقیاتی پروگراموں میں آزادکشمیر کے لئے مجموعی طور پر اب تک 5 ارب 90 کروڑ 79لاکھ 81ہزار روپےکے فنڈزجاری کردیئے ہیں۔

پلاننگ کمیشن کے جاری اعداد وشمار کے مطابق حکومت نے اس بلاک کے ترقیاتی کاموں کے لئے رواں مالی سال کے دوران 32 ارب 3 کروڑ 99 لاکھ روپے  سے زائدکے فنڈز مختص کئے ہیں۔