آسٹریلین اوپن ٹینس مینز ڈبلز ، راجیو رام اور جو سیلسبری دوسرے رائونڈ میں پہنچ گئے

میلبورن۔18جنوری (اے پی پی):امریکا کے نامور ٹینس سٹار راجیو رام اور ان کے برطانوی جوڑی دار جو سیلسبری پر مشتمل تھرڈ سیڈڈ جوڑی آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں مردوں کے ڈبلز مقابلوں کا فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے دوسرے رائونڈ میں پہنچ گئی ۔ مردوں کے ڈبلز مقابلوں کے ابتدائی رائونڈ میچ میں امریکا کے نامور ٹینس سٹار راجیو رام اور ان کے برطانوی جوڑی دار جو سیلسبری پر مشتمل تھرڈ …

میلبورن۔18جنوری (اے پی پی):امریکا کے نامور ٹینس سٹار راجیو رام اور ان کے برطانوی جوڑی دار جو سیلسبری پر مشتمل تھرڈ سیڈڈ جوڑی آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں مردوں کے ڈبلز مقابلوں کا فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے دوسرے رائونڈ میں پہنچ گئی ۔

مردوں کے ڈبلز مقابلوں کے ابتدائی رائونڈ میچ میں امریکا کے نامور ٹینس سٹار راجیو رام اور ان کے برطانوی جوڑی دار جو سیلسبری پر مشتمل تھرڈ سیڈڈ جوڑی نے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے برازیل کے مارسیلو میلو اور ان کے نیدرلینڈز کے جوڑی دار میٹ وی میڈلکوپ کو شکست دی ۔آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے دلچسپ مقابلے میلبورن میں جاری ہیں ۔

مردوں کے ڈبلز مقابلوں کے پہلے رائونڈ میچ میں امریکا کے نامور ٹینس سٹار راجیو رام اور ان کے برطانوی جوڑی دار جو سیلسبری پر مشتمل تھرڈ سیڈڈ جوڑی نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے حریف برازیل کے مارسیلو میلو اور ان کے نیدرلینڈز کے جوڑی دار میٹ وی میڈلکوپ کو ٹائی بریک پر سٹریٹ سیٹس میں 6-7(4-7) اور 5-7سے شکست دے کر نہ صرف میگا ایونٹ کا فاتحانہ آغاز کر دیا بلکہ دوسرے رائونڈ کے لئے بھی کوالیفائی کرلیا