آسٹریلین اوپن ٹینس مینز ڈبلز ، راجیو رام اور جو سیلسبری پری کوارٹر فائنل رائونڈ میں پہنچ گئے میلبورن۔19جنوری (اے پی پی):امریکا کے نامور ٹینس سٹار راجیو رام اور ان کے برطانوی جوڑی دار جو سیلسبری پر مشتمل تھرڈ سیڈڈ جوڑی آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں مردوں کے ڈبلز مقابلوں کے پری کوارٹر فائنل رائونڈ میں پہنچ گئی ۔ مردوں کے ڈبلز مقابلوں کے دوسرے رائونڈ میچ میں امریکا کے …
آسٹریلین اوپن ٹینس مینز ڈبلز ، راجیو رام اور جو سیلسبری پری کوارٹر فائنل رائونڈ میں پہنچ گئے

مزید خبریں
آسٹریلین اوپن ٹینس مینز ڈبلز ، راجیو رام اور جو سیلسبری پری کوارٹر فائنل رائونڈ میں پہنچ گئے
میلبورن۔19جنوری (اے پی پی):امریکا کے نامور ٹینس سٹار راجیو رام اور ان کے برطانوی جوڑی دار جو سیلسبری پر مشتمل تھرڈ سیڈڈ جوڑی آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں مردوں کے ڈبلز مقابلوں کے پری کوارٹر فائنل رائونڈ میں پہنچ گئی ۔
مردوں کے ڈبلز مقابلوں کے دوسرے رائونڈ میچ میں امریکا کے نامور ٹینس سٹار راجیو رام اور ان کے برطانوی جوڑی دار جو سیلسبری پر مشتمل تھرڈ سیڈڈ جوڑی نے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے جرمنی کے حریف کھلاڑی ڈینیئل آلٹمیئر اور ان کے میکسیکو کے جوڑی دار میگوئل اینجل رئیس واریلا کو شکست دی ۔آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے دلچسپ مقابلے میلبورن میں جاری ہیں ۔
مردوں کے ڈبلز مقابلوں کے دوسرے رائونڈ میچ میں امریکا کے نامور ٹینس سٹار راجیو رام اور ان کے برطانوی جوڑی دار جو سیلسبری پر مشتمل تھرڈ سیڈڈ جوڑی نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے جرمنی کے حریف کھلاڑی ڈینیئل آلٹمیئر اور ان کے میکسیکو کے جوڑی دار میگوئل اینجل رئیس واریلا کو سٹریٹ سیٹس میں 2-6 اور 4-6سے نہ صرف شکست دی بلکہ میگا ایونٹ کے مینز ڈبلز مقابلوں کے پری کوارٹر فائنل رائونڈ کے لئے بھی کوالیفائی کرلیا۔\








