میلبورن۔22جنوری (اے پی پی):امریکا کے نامور ٹینس سٹار راجیو رام اور ان کے برطانوی جوڑی دار جو سیلسبری پر مشتمل تھرڈ سیڈڈ جوڑی آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں مردوں کے ڈبلز مقابلوں کے پری کوارٹر فائنل رائونڈ میں اپ سیٹ شکست کے بعد میگا ایونٹ سے باہر ہوگئی ۔ مردوں کے ڈبلز مقابلوں کے پری کوارٹر فائنل رائونڈ میچ میں جمہوریہ چیک کے حریف کھلاڑی تھامس ماہک اور ان کے …
آسٹریلین اوپن ٹینس مینز ڈبلز ، راجیو رام اور جو سیلسبری کا پری کوارٹر فائنل رائونڈ میں سفر تمام ہوگیا

مزید خبریں
میلبورن۔22جنوری (اے پی پی):امریکا کے نامور ٹینس سٹار راجیو رام اور ان کے برطانوی جوڑی دار جو سیلسبری پر مشتمل تھرڈ سیڈڈ جوڑی آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں مردوں کے ڈبلز مقابلوں کے پری کوارٹر فائنل رائونڈ میں اپ سیٹ شکست کے بعد میگا ایونٹ سے باہر ہوگئی ۔
مردوں کے ڈبلز مقابلوں کے پری کوارٹر فائنل رائونڈ میچ میں جمہوریہ چیک کے حریف کھلاڑی تھامس ماہک اور ان کے چینی جوڑی دار ژانگ زیزن نے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے امریکا کے نامور ٹینس سٹار راجیو رام اور ان کے برطانوی جوڑی دار جو سیلسبری پر مشتمل تھرڈ سیڈڈ جوڑی کو اپ سیٹ شکست دی ۔آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے دلچسپ مقابلے میلبورن میں جاری ہیں ۔
مردوں کے ڈبلز مقابلوں کے پری کوارٹر فائنل رائونڈ میچ میں جمہوریہ چیک کے حریف کھلاڑی تھامس ماہک اور ان کے چینی جوڑی دار ژانگ زیزن شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے امریکا کے نامور ٹینس سٹار راجیو رام اور ان کے برطانوی جوڑی دار جو سیلسبری پر مشتمل تھرڈ سیڈڈ جوڑی کو6-3، 3-6 اور 2-6 سے سے نہ صرف اپ سیٹ شکست دے کر میگا ایونٹ سے باہر کر دیا بلکہ مینز ڈبلز مقابلوں کے کوارٹر فائنل رائونڈ کے لئے بھی کوالیفائی کرلیا








