اسلام آباد ۔ 11 جون (اے پی پی) سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام (پی ایس ڈی پی) کے تحت آئندہ مالی 2019-20ءکے دوران ہایئر ایجوکیشن کمیشن کے زیر انتظام آغاز حقوق بلوچستان پیکج کے تحت پاکستانی اور غیرملکی طلباءکے ساتھ ساتھ خصوصاً بلوچستان کے طلباءکےلئے پی ایچ ڈی سکالر شپ پروگرام کےلئے 4کروڑ 75 لاکھ روپے کے فنڈز مختص کئے گئے ہیں۔ پی ایس ڈی پی کے مطابق اس منصوبہ …
آغاز حقوق بلوچستان پیکج کے تحت پی ایچ ڈی سکالر شپ پروگرام کےلئے 4کروڑ 75 لاکھ روپے کے فنڈز مختص
اسلام آباد ۔ 11 جون (اے پی پی) سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام (پی ایس ڈی پی) کے تحت آئندہ مالی 2019-20ءکے دوران ہایئر ایجوکیشن کمیشن کے زیر انتظام آغاز حقوق بلوچستان پیکج کے تحت پاکستانی اور غیرملکی طلباءکے ساتھ ساتھ خصوصاً بلوچستان کے طلباءکےلئے پی ایچ ڈی سکالر شپ پروگرام کےلئے 4کروڑ 75 لاکھ روپے کے فنڈز مختص کئے گئے ہیں۔ پی ایس ڈی پی کے مطابق اس منصوبہ پر ابتدائی لاگت کا تخمینہ 3ارب 13کروڑ 86 لاکھ 92 ہزار روپے لگایا گیا تھا جبکہ 30 جون2019ءتک منصوبہ کےلئے ٰ69کروڑ 24 لاکھ38 ہزار روپے کے فنڈز کا اجراءہوچکا ہے۔









