فلسطینی ہلالِ احمر نے کہا ہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر رام اللہ کے قریب اسرائیلی آبادکاروں کی فائرنگ سے ایک 13 سالہ بچے سمیت دو افراد شہید ہو گئے۔العربیہ کے مطابق رام اللہ کے قریب المغایر گاؤں میں آبادکاروں کے حملے کے دوران ہلاک ہونے اور چار دیگر زخمی ہوئے۔ہلالِ احمر نےبتایا کہ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا تھا۔
اسرائیلی آبادکاروں کی فائرنگ سے بچے سمیت دو فلسطینی شہید ہوگئے ،ہلالِ احمر

مزید خبریں
رام اللہ۔22اپریل (اے پی پی):فلسطینی ہلالِ احمر نے کہا ہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر رام اللہ کے قریب اسرائیلی آبادکاروں کی فائرنگ سے ایک 13 سالہ بچے سمیت دو افراد شہید ہو گئے۔العربیہ کے مطابق رام اللہ کے قریب المغایر گاؤں میں آبادکاروں کے حملے کے دوران ہلاک ہونے اور چار دیگر زخمی ہوئے۔ہلالِ احمر نےبتایا کہ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا تھا۔








