اسلام آباد ۔ 08دسمبر (اے پی پی) اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن نے کلبوں کےلئے نئے کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا آغاز کر دیا۔ اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری سید شرافت حسین بخاری نے کہا ہے کہ اسلام آباد کے نئے فٹ بالر31 دسمبر سے قبل اسلام آباد کی کسی بھی رجسٹرڈ کلبوں میں اپنے رجسٹریشن کروا سکتے ہیں
اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن رجسٹریشن کا آغاز کر دیا

مزید خبریں