کوالالمپور۔ 19نومبر (اے پی پی) افغانستان نے پاکستان کو 185 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے کر انڈر 19 ایشیا کپ جیت لیا۔ پاکستان یوتھ 249 رنز کے تعاقب میں 63 پر ڈھیر ہوگئی، 9 بلے باز دوہرا ہندسہ عبور کرنے میں ناکام رہے۔ اکرام فیضی نے ناقابل شکست 107 رنز اور مجیب زدران نے 5 وکٹیں لے کر افغانستان کو ٹائٹل جتوانے میں اہم کردار ادا کیا، دونوں …
افغانستان نے پاکستان کو 185 رنز سے شکست دے کر انڈر 19 ایشیا کپ جیت لیا

مزید خبریں
کوالالمپور۔ 19نومبر (اے پی پی) افغانستان نے پاکستان کو 185 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے کر انڈر 19 ایشیا کپ جیت لیا۔ پاکستان یوتھ 249 رنز کے تعاقب میں 63 پر ڈھیر ہوگئی، 9 بلے باز دوہرا ہندسہ عبور کرنے میں ناکام رہے۔ اکرام فیضی نے ناقابل شکست 107 رنز اور مجیب زدران نے 5 وکٹیں لے کر افغانستان کو ٹائٹل جتوانے میں اہم کردار ادا کیا، دونوں کو بالترتیب میچ اور ٹورنامنٹ کا بہترین پلیئر قرار دیا گیا۔








