افغانستان کے شمالی صوبہ سرائے پل میں آپریشن کے دوران 15عسکریت پسند ہلاک ،تخارمیں ایک جھڑپ کے دوران ایک فوجی اہلکار اورپانچ طالبان ہلاک ، ننگرہارمیں آپریشن کے دوران داعش کے 22شدت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ

کابل ۔ 26 جولائی (اے پی پی) افغانستان کے شمالی صوبہ سرائے پل میں آپریشن کے دوران 15عسکریت پسند ہلاک اور52زخمی ہوگئے ،تخارمیں ایک جھڑپ کے دوران ایک فوجی اہلکار اورپانچ طالبان ہلاک ہوگئے، ننگرہارمیں آپریشن کے دوران داعش کے 22شدت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا گیاہے۔افغان میڈیا کے مطابق سرکاری حکام نے بتایا کہ شمالی صوبہ سرائے پل میں ایک آپریشن کے دوران 15عسکریت پسند ہلاک اور52زخمی …

کابل ۔ 26 جولائی (اے پی پی) افغانستان کے شمالی صوبہ سرائے پل میں آپریشن کے دوران 15عسکریت پسند ہلاک اور52زخمی ہوگئے ،تخارمیں ایک جھڑپ کے دوران ایک فوجی اہلکار اورپانچ طالبان ہلاک ہوگئے، ننگرہارمیں آپریشن کے دوران داعش کے 22شدت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا گیاہے۔افغان میڈیا کے مطابق سرکاری حکام نے بتایا کہ شمالی صوبہ سرائے پل میں ایک آپریشن کے دوران 15عسکریت پسند ہلاک اور52زخمی ہوگئے ۔یہ کارروائی ضلع صیاد میں صوبہ فاریاب کی سرحدی علاقوں میں کی گئی۔اس علاقے میں دو روزقبل عسکریت پسندوں نے حملے کئے تھے ۔شمالی صوبہ تخارمیں ایک جھڑپ کے دوران ایک فوجی اہلکار اورپانچ طالبان ہلاک ہوگئے

Leave a Reply