اقوام متحدہ کا روس سے رابطہ معطل کرنے کے امریکی فیصلے پر تشویش کا اظہار

اقوام متحدہ۔ 5 اکتوبر (اے پی پی) اقوام متحدہ نے شام میں جنگ و تشدد کو روکنے کے مسئلے پر روس کے ساتھ مذاکراتی عمل کو روک دینے کے امریکی فیصلے کو افسوس ناک قرار دیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق شام کے امور میں اقوام متحدہ کے نمائندے سٹیفن ڈی میستورا نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اقوامتحدہ شام کے بحران کے سیاسی حل کے لئے اپنی کوششیں جاری …

اقوام متحدہ۔ 5 اکتوبر (اے پی پی) اقوام متحدہ نے شام میں جنگ و تشدد کو روکنے کے مسئلے پر روس کے ساتھ مذاکراتی عمل کو روک دینے کے امریکی فیصلے کو افسوس ناک قرار دیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق شام کے امور میں اقوام متحدہ کے نمائندے سٹیفن ڈی میستورا نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اقوامتحدہ شام کے بحران کے سیاسی حل کے لئے اپنی کوششیں جاری رکھے گی۔ سٹیفن ڈی میستورا نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اقوام متحدہ شام میں جنگ و تشدد کے خاتمے تک شامی عوام کو اکیلا نہیں چھوڑے گی۔

مزید خبریں

Leave a Reply