نیویارک ۔ 18 فروری (اے پی پی) امریکا، یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں مجموعی طور پر اضافہ ہوا جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی اور غیر یقینی امریکی و یورپی سیاسی صورتحال ہے۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.2 فیصد بڑھ کر 1241 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے 0.1 فیصد بڑھنے کے بعد 1242.30 ڈالر فی اونس طے پائے۔لندن میں سپاٹ گولڈ کے …
امریکا، یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں اضافہ

مزید خبریں
نیویارک ۔ 18 فروری (اے پی پی) امریکا، یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں مجموعی طور پر اضافہ ہوا جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی اور غیر یقینی امریکی و یورپی سیاسی صورتحال ہے۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.2 فیصد بڑھ کر 1241 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے 0.1 فیصد بڑھنے کے بعد 1242.30 ڈالر فی اونس طے پائے۔لندن میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.3 فیصد بڑھ کر 1242.64 ڈالر فی اونس رہے۔







