امریکا، یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں اتار چڑھاﺅ

نیویارک ۔ 2 اگست (اے پی پی) امریکا، یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں اتار چڑھاﺅ رہا۔لندن میں کمی،نیویارک میں اضافہ اور ایشیاءمیں استحکام دیکھنے میں آیا۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 0.3 فیصد بڑھ کر 1273.26 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے اگست کیلئے سودے 0.5 فیصد اضافے کے ساتھ 1279.40 ڈالر فی اونس طے پائے۔

مزید خبریں

Leave a Reply