امریکا اور یورپ میں سونے کے نرخوں میں کمی،ایشیاءمیں اضافہ ہوا

نیویارک۔ 05 اگست (اے پی پی) امریکا اور یورپ میں سونے کے نرخوں میں کمی جبکہ ایشیاءمیں اضافہ ہوا جس کی وجہ بہتر امریکی جاب ڈیٹا رپورٹ کے باعث قرضوں پر سود کی شرح میں اضافے کا امکان ہے۔ ہفتہ کو عالمی میڈیا کے مطابق نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 0.8 فیصد کم ہوکر 1257.66 ڈالر فی اونس رہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply