نیویارک ۔ 05 اگست (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ بہتر جاب ڈیٹا رپورٹ کے باعث توانائی کے استعمال میں اضافے کا امکان ہے۔ ہفتہ کو عالمی میڈیا کے مطابق برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے سے قبل نرخ 39 سینٹ (0.8 فیصد) بڑھ کر 52.40 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 43 سینٹ (0.9 فیصد) اضافے کے ساتھ …
امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ

مزید خبریں
نیویارک ۔ 05 اگست (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ بہتر جاب ڈیٹا رپورٹ کے باعث توانائی کے استعمال میں اضافے کا امکان ہے۔ ہفتہ کو عالمی میڈیا کے مطابق برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے سے قبل نرخ 39 سینٹ (0.8 فیصد) بڑھ کر 52.40 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 43 سینٹ (0.9 فیصد) اضافے کے ساتھ 49.46 ڈالر فی بیرل طے پائے۔








