امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں 2 فیصد کمی

نیویارک ۔ 2 اگست (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں 2 فیصد کمی ہوئی جس کی وجہ اوپیک ملکوں کی جانب سے مسلسل وافر سپلائی ہے۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے نرخ 94 سینٹ (1.8 فیصد) کم ہوکر 51.78 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 1.01 ڈالر (2 فیصد) کمی کے ساتھ 49.16 ڈالر فی بیرل طے پائے۔

مزید خبریں

Leave a Reply