نیویارک ۔ 9 اگست (اے پی پی) امریکا میں قدرتی گیس کے نرخوں میں 1 فیصد اضافہ ہوا جس کی وجہ گرم موسم کے باعث اس کی طلب میں اضافہ ہے۔نیویارک میں ستمبر کیلئے قدرتی گیس کے سودے 2.7 سینٹ بڑھ کر 2.801 ڈالر فی ملین برٹش تھرمل یونٹ طے پائے۔ماہرین کے مطابق رواں ہفتے گیس کی کھپت 74.3 ارب مکعب فٹ یومیہ ہے جو آئندہ ہفتے بڑھ کر 75.9 …
امریکا میں قدرتی گیس کے نرخوں میں اضافہ

مزید خبریں
نیویارک ۔ 9 اگست (اے پی پی) امریکا میں قدرتی گیس کے نرخوں میں 1 فیصد اضافہ ہوا جس کی وجہ گرم موسم کے باعث اس کی طلب میں اضافہ ہے۔نیویارک میں ستمبر کیلئے قدرتی گیس کے سودے 2.7 سینٹ بڑھ کر 2.801 ڈالر فی ملین برٹش تھرمل یونٹ طے پائے۔ماہرین کے مطابق رواں ہفتے گیس کی کھپت 74.3 ارب مکعب فٹ یومیہ ہے جو آئندہ ہفتے بڑھ کر 75.9 ارب مکعب فٹ یومیہ رہنے کا امکان ہے۔








