نیویارک ۔ 8 اگست (اے پی پی) امریکا میں مکئی اور سویابین کے نرخوں میں 1 فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا جس کی وجہ خشک موسم کے باعث محکمہ زراعت کی جانب سے مایوس کن پیداواری رپورٹ کا امکان ہے۔شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں وقفے سے قبل دسمبر کیلئے مکئی کے سودے 6 سینٹ اضافے کے ساتھ 3.87 ڈالر فی بشل رہے۔سویا بین کے نومبر کیلئے سودے 14 سینٹ اضافے …
امریکا میں مکئی اور سویابین کے نرخوں میں 1 فیصد اضافہ

مزید خبریں
نیویارک ۔ 8 اگست (اے پی پی) امریکا میں مکئی اور سویابین کے نرخوں میں 1 فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا جس کی وجہ خشک موسم کے باعث محکمہ زراعت کی جانب سے مایوس کن پیداواری رپورٹ کا امکان ہے۔شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں وقفے سے قبل دسمبر کیلئے مکئی کے سودے 6 سینٹ اضافے کے ساتھ 3.87 ڈالر فی بشل رہے۔سویا بین کے نومبر کیلئے سودے 14 سینٹ اضافے کے بعد 9.71 ڈالر فی بشل کے قریب طے پائے۔بورڈ میں گندم کے ستمبر کیلئے سودے بھی 6 سینٹ بڑھنے کے بعد 4.61 ڈالر فی بشل کے قریب رہے۔








