امریکا کی اسرائیل کی جانب سے مغربی کنارے میں نئی یہودی آبادکاری کی تعمیر کی اجازت دینے پر سخت تنقید

واشنگٹن ۔6اکتوبر (اے پی پی)امریکا نے اسرائیل کی جانب سے مغربی کنارے میں نئی یہودی آبادکاری کی تعمیر کی اجازت دینے پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس اقدام کی وجہ سے اسرائیل اور فلسطین مسئلے کے دو ریاستی حل کے امکانات کم ہوتے جا رہے ہیں۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق وائٹ ہاو¿س اور وزارت خارجہ نے مغربی کنارے کے علاقے میں 300 نئے مکانات اور صنعتی علاقے …

واشنگٹن ۔6اکتوبر (اے پی پی)امریکا نے اسرائیل کی جانب سے مغربی کنارے میں نئی یہودی آبادکاری کی تعمیر کی اجازت دینے پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس اقدام کی وجہ سے اسرائیل اور فلسطین مسئلے کے دو ریاستی حل کے امکانات کم ہوتے جا رہے ہیں۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق وائٹ ہاو¿س اور وزارت خارجہ نے مغربی کنارے کے علاقے میں 300 نئے مکانات اور صنعتی علاقے کے منصوبے کی منظوری پر تنقید کی ہے

مزید خبریں

Leave a Reply