نیویارک ۔ 8 اکتوبر (اے پی پی) امریکہ میں قدرتی گیس کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا امریکی میڈیا کے مطابق پیداوار میں کمی کی اطلاعات کے بعد قدرتی گیس کے نرخوں میں تقریباً3 فیصد کا اضافہ دیکھنے میں آیا۔ نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج کے تحت گیس کی قیمتوں 7.7 سینٹ فی ملین برٹش تھرمل یونٹس کا اضافہ ہوا اور مستقبل کی خریداری کے معاہدے 3.041 ڈالر فی ملین برٹش …
امریکہ میں قدرتی گیس کی قیمتوں میں اضافہ

مزید خبریں
نیویارک ۔ 8 اکتوبر (اے پی پی) امریکہ میں قدرتی گیس کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا امریکی میڈیا کے مطابق پیداوار میں کمی کی اطلاعات کے بعد قدرتی گیس کے نرخوں میں تقریباً3 فیصد کا اضافہ دیکھنے میں آیا۔ نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج کے تحت گیس کی قیمتوں 7.7 سینٹ فی ملین برٹش تھرمل یونٹس کا اضافہ ہوا اور مستقبل کی خریداری کے معاہدے 3.041 ڈالر فی ملین برٹش تھرمل یونٹ میں طے پائے۔








