امریکہ میں گندم کی قیمتو ں میں اضافہ

شکاگو ۔ 6 اکتوبر (اے پی پی) امریکہ میں گندم کی قیمتو ں میں اضافے کا رجحان رہا۔ امریکی میڈیا کے مطابق شکاگو بورڈ آف ٹریڈ کے تحت گندم کی قیمتوں میں مجموعی طورپر تین فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔دسمبر کیلئے گندم کی خریداری کیلئے معاہدے 4.08ڈالر فی بشل میں طے پائے۔اس کے برعکس سویابین کی قیمتو ں میں کمی ریکارڈ کی گئی ۔ ماہرین کے مطابق طلب میں …

شکاگو ۔ 6 اکتوبر (اے پی پی) امریکہ میں گندم کی قیمتو ں میں اضافے کا رجحان رہا۔ امریکی میڈیا کے مطابق شکاگو بورڈ آف ٹریڈ کے تحت گندم کی قیمتوں میں مجموعی طورپر تین فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔دسمبر کیلئے گندم کی خریداری کیلئے معاہدے 4.08ڈالر فی بشل میں طے پائے۔اس کے برعکس سویابین کی قیمتو ں میں کمی ریکارڈ کی گئی ۔ ماہرین کے مطابق طلب میں اضافے کی وجہ سے گندم کی قیمتوں پر اچھے اثرات مرتب ہو رہے ہیں ۔

Leave a Reply