امریکی سٹاک مارکیٹ میں حصص کے نرخوں میں کمی

نیویارک ۔ 18 جنوری (اے پی پی) امریکی سٹاک مارکیٹ میں حصص کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ نومنتخب امریکی صدر کی اقتصادی پالیسی اور کرنسی بارے بیان ہے۔نیویارک کا ڈو جونز انڈسٹریل انڈیکس 0.3 فیصد گرنے کے بعد 19826.77 پوائنٹ پر بند ہوا۔ایس اینڈ پی۔500 انڈیکس 0.3 فیصد کم ہوکر 2267.89 پوائنٹ پر بند ہوا۔ناسدک کمپوزٹ انڈیکس 0.6 فیصد گرنے کے بعد 5538.73 پوائنٹ پر بند ہوا۔

Leave a Reply