امریکی مارکیٹ میں قدرتی گیس کے نرخوں میں کمی

نیویارک ۔ 17 ستمبر (اے پی پی)امریکی مارکیٹ میں قدرتی گیس کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ خام تیل کے نرخوں میں کمی ہے۔نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں اکتوبر کیلئے قدرتی گیس کے سودے 2 سینٹ (0.7 فیصد)گر کر 2.889 ڈالر فی ملین برٹش تھرمل یونٹ رہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply